پاکستان نے تمام تررکاوٹوں کے باوجود خطے کے امن کیلیے بہت کچھ کیا،آرمی چیف

Posted by & filed under پاکستان.

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے تمام تر رکاوٹوں کے باوجود خطے کے امن کے لیے بہت کچھ کیا جب کہ پاکستانی عوام کےعزم کے مطابق امن کےلیے کردار ادا کرتے رہیں گے۔

مسلمان ہونے کے لیے نعرہ لگانے کی ضرورت نہیں، ترجمان پاک فوج

Posted by & filed under پاکستان.

کراچی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ مجھے کسی کو ثبوت نہیں دینا کہ میں مسلمان ہوں کیونکہ یہ میرا اور اللہ کا معاملہ ہے جب کہ مسلمان ہونے کے لیے نعرہ لگانے کی ضرورت نہیں عمل سے ثابت کریں۔

عمران خان کے لئے بہتر ہے کہ وہ الیکشن کمیشن میں پیش ہوجائیں، خورشید شاہ

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کے لئے بہتر ہے کہ وہ الیکشن کمیشن میں پیش ہوجائیں یہ نہ ہو کہ کوئی پولیس اہلکار انہیں پکڑ کر پیش کرے۔

کیپٹن (ر) صفدر نے اپنی تقریر میں آرمی چیف کو نشانہ بنایا، اعتزازاحسن

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے رہنما بیرسٹر اعتزازاحسن کا کہنا ہے کہ کیپٹن (ر) صفدر نے اپنی تقریر میں مخصوص انداز اپناتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو نشانہ بنایا۔