قاہرہ: مغربی کنارے کی حکمران فلسطینی اتھارٹی کی جماعت الفتح اور غزہ انتظامیہ کی تنظیم حماس کے درمیان 10سال بعد مصالحت کا معاہدہ طے پاگیا۔
قاہرہ: مغربی کنارے کی حکمران فلسطینی اتھارٹی کی جماعت الفتح اور غزہ انتظامیہ کی تنظیم حماس کے درمیان 10سال بعد مصالحت کا معاہدہ طے پاگیا۔
کو ئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا ء اللہ خان زہری نے کہاہے کہ دنیامیں ان ہی معاشروں نے ترقی کی ہے جن میں بچے اوربچیوں کو تعلیم سمیت ہرشعبہ میں آگے بڑھنے کے یکساں مواقع دیئے جاتے ہیں ۔
اسلام آباد: جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین کے عہدے کا با ضا بطہ چارج سنبھال لیا۔
کوئٹہ : کوئٹہ کی احتساب عدالت i نے اسٹنٹس گھپلہ کیس میں گرفتار ڈاکٹر محمد یوسف بزنجو سمیت دیگر ملزمان کو مزید 7روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا ۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
اسلام آباد + کوئٹہ : سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے کمی ترقی یافتہ علاقوں کے مسائل کے اجلاس میں انکشاف کیا گیا کہ صوبہ بلو چستان میں پانی کی کمی کی وجہ سے صوبائی دارالخلافہ کوئٹہ سے شفٹ ہو گا۔
کوئٹہ : سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی نے کہا ہے کہ حکومت نے ختم نبوت کے حوالے سے جو سازش کی اب اپنا سامان اٹھایا اور اب واپسی کا فیصلہ کر لیا گیا پارلیمنٹ میں نہ بولتا تو اللہ تعالیٰ کو کیا جواب دیتا ۔
اسلام آباد : سینیٹ فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق کی چیئرپرسن سینیٹر نسرین جلیل کی صدارت میں منعقد ہونے والے اجلاس میں لاپتہ افراد کے بارے میں کمیشن کے سربراہ جسٹس (ر)جاوید اقبال نے لاپتہ افراد سے متعلق تحقیقات اور ادارے کی کارکردگی پر بریفنگ میں بتایا کہ لاپتہ افراد کے کل سامنے آنے والے واقعات کی تعداد 4329ہے ۔ جن میں سے 2899مقدمات نمٹادیئے گئے۔
اسلام آباد: سینیٹ نے نااہل شخص کے پارٹی سربراہ بننے کے خلاف قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under مزید خبریں.
میڈرڈ: ہسپانوی وزیراعظم نےدھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت خود مختار علاقے کاتا لونیا کانظم ونسق سنبھال سکتی ہے۔
نوشہرہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف دکھاوے اور مک مکا کی سیاست کرتی ہیں۔