کراچی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دنیا میں قومی سلامتی اور معاشی استحکام میں توازن کےحصول پر توجہ مرکوز ہے اور پاکستانی کو بھی اس توازن کو یقنی بنانا ہوگا۔
کراچی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دنیا میں قومی سلامتی اور معاشی استحکام میں توازن کےحصول پر توجہ مرکوز ہے اور پاکستانی کو بھی اس توازن کو یقنی بنانا ہوگا۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
اسلام آباد: چیرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ کسی معاملے کو التوا کا شکارنہیں بننے دیں گے جب کہ ایبٹ آباد کمیشن کا نتیجہ نکلا اب نیب کیسز کا بھی نکلے گا۔
اسلام آباد: جمعیت علماءاسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ختم نبوت اورناموس رسالت پرپوری امت مسلمہ کا اتفاق ہے اوراس سلسلے میں پارلیمنٹ سے اجتماعی گناہ ہوا ہے۔
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے رینجرز کے خصوصی اختیارات میں 90 روز کی توسیع کردی ہے۔
لاہور: پی آئی اے کے بیرون ملک جانے والے طیارے میں دوران پرواز انجن فیل ہونے کے بعد آگ بھڑک اٹھی تاہم پائلٹ نے حاضر دماغی سے کام لیتے ہوئے تمام مسافروں کو بچالیا۔
اسلام آباد: فٹ بال کے عالمی نگراں ادارے فیفا نے پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی رکنیت معطل کردی جس کے نتیجے میں ملک میں ہر طرح کی انٹرنیشنل فٹبال سرگرمیاں رک گئی ہیں۔
بہاولنگر: سورج گنج کے علاقے میں 3 سالہ معصوم بچی کو پڑوسی نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
کابل: افغانستان کے شمال مشرقی صوبے بدخشاں میں نیٹو فورسز کے ڈرون حملے میں 8 طالبان جنگجو ہلاک ہوگئے۔
انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردوان نے انقرہ میں امریکی سفیرجان باس کو امریکا کا نمائندہ تسلیم کرنے سے انکار کردیا ہے۔
کوئٹہ : شہداء 10اکتوبر کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی بلوچ ہزاروں سالوں سے اپنی سرزمین کی حفاظت اور بقاء کی جدوجہد کر رہے ہیں حکمران جماعت کا مردم شماری کے نتائج پر واویلا کا مقصد افغان مہاجرین کو تحفظ دینا ہے ۔