شریف خاندان کے خلاف ٹرائلز قیامت تک چلتے رہیں گے، مریم نواز

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ احتساب نما انتقام کے باوجود عدالتوں میں پیش ہورہے ہیں اور شریف خاندان کے خلاف ٹرائلز قیامت تک چلتے رہیں گے۔

کوئٹہ ٹراما سینٹر کو پی ایم ڈی اور سی پی ایس پی نے تسلیم کرنے سے انکار کر دیا

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بولان میڈیکل ٹیچر ایکشن کمیٹی کے پروفیسر ڈاکٹر نقیب اللہ اچکزئی نے کہاکہ ٹراما سینٹر کو پی ایم ڈی سی اور سی پی ایس پی نے تسلیم کرنے سے انکار کردیا ہے اور کہاہے کہ یہ غیر قانونی طورپر ٹراما سینٹر چلایا جارہاہے ۔

واسا میں بھرتیاں لسانی بنیادوں پر کر کے سیاسی جیالو ں کو کھپا یا گیا ہے ،بی این پی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی پریس ریلیز کے مذمتی بیان میں کہا گیا ہے کہ محکمہ واسا میں 400 افراد کی تعیناتی جو لسانی بنیاد پر کی گئی ہے اور سیاسی جیالوں کو نوازا گیا کوئٹہ کے مقامی لو گوں کو نظرانداز کرنا اور میرٹ کی پامالی کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ۔

سی پیک پورے خطے بلکہ دنیا کے لئے معاشی خوشحالی کا منصوبہ ہے، ناصر جنجوعہ

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ کا کہنا ہے کہ بھارت کی زبان بولتے ہوئے سی پیک کی مخالفت میں دراصل امریکا نے ایک بار پھر نہ صرف مسئلہ کشمیر کو تسلیم کیا بلکہ اسے دنیا میں مزید اجاگر کیا ہے۔