تسلسل سے بلوچ قوم پر ظلم وستم کاسلسلہ جاری ہیں،ڈاکٹر حئی بلوچ

Posted by & filed under پاکستان.

سبی: بلوچستان نیشنل موومنٹ کے مرکزی صدر وقوم پرست لیڈ ر ڈاکٹر عبدالئحی بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں70سالوں سے تسلسل سے بلوچ قوم پر ظلم وستم کاسلسلہ جاری ہیں سازی عناصر بلوچستان کے مثالی امن کوتباہ وبرباد کرچکے ہیں ۔

چیک پوسٹوں پر پشتونوں کیساتھ اپنایا جانیوالا رویہ کسی صورت قبول نہیں ،اے این پی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے نادرا حکام کے رویے اور سیکورٹی چیک پوسٹوں پر پشتونوں کو بلا جواز تنگ کرنے کے اقدامات پر تشویش اور غم و غصے کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حالت ناقابل برداشت بن چکی ہے پشتونوں کو کسی انتہائی اقدام پر مجبور نہ کیا جائے بہت مجبورکیا گیا تو پشتون چوراہوں پر کھڑے ہو کر شناختی کارڈ نذر آتش کردیں گے۔