صوابی: خیبرپختونخوا کی باہمت سماجی کارکن گلالئی اسماعیل کو ان کی کدمات کے اعتراف میں عالمی شہرت یافتہ ’انا پولیتکوسکایا‘ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے اور وہ ملالہ یوسفزئی کے بعد پاکستان کی دوسری خاتون ہیں جنہیں اس ایوارڈ کا حقدار قرار دیا گیا ہے۔
صوابی: خیبرپختونخوا کی باہمت سماجی کارکن گلالئی اسماعیل کو ان کی کدمات کے اعتراف میں عالمی شہرت یافتہ ’انا پولیتکوسکایا‘ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے اور وہ ملالہ یوسفزئی کے بعد پاکستان کی دوسری خاتون ہیں جنہیں اس ایوارڈ کا حقدار قرار دیا گیا ہے۔
اسلام آباد: ایڈمرل محمد ذکاءاللہ نے کہا کہ مسلح افواج میں باہمی تعاون ہمارا قیمتی اثاثہ ہے جس پرفخر ہے اورپاکستان کادفاع ہمیں جان سے زیادہ عزیز ہے۔
ایبٹ آباد: ضلع کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال ایوب میڈیکل کمپلیکس میں زچگی کے دوران مردہ پیدا ہونے والے بچوں کی لاشیں کوڑے میں پھینکی جانے لگیں۔
کوئٹہ : پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماوں نے کہا ہے کہ عوام طاقت کا سرچشمہ ہیں70سالوں سے قوم پرستوں اور مذہب پرستوں نے عوام میں نفرتوں کے بیج بوئے اور اپنی جیبیں بھرکر بلوچستان کو کھنڈرات میں تبدیل کردیا ہے۔
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا ء اللہ خان زہری نے کہاہے کہ صوبائی حکومت اورمیڈیا کے درمیان انتہائی خوشگوارتعلقات موجود ہیں اورحکومت کی خواہش ہے کہ ان تعلقات کو مزید وسعت دی جائے اس کے ساتھ ساتھ حکومت یہ بھی چاہتی ہے کہ پرنٹ اورالیکٹرانک میڈیا عوامی مسائل کو اُجاگرکرنے کے علاوہ حکومت کی ترقیاتی پالیسیوں ،عوامی فلاح وبہبود اورامن واستحکام کیلئے جاری اقدامات کو بھی اُجاگرکرے۔
کوئٹہ : لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم با جوہ (ہلال امتیاز ملٹری،تمغہ بسالت) نے کمانڈر سدرن کمانڈ کے عہد ے کا چارج سنبھال لیا ۔
کوئٹہ : بلوچستان حکومت نے صوبے کی تمام درگاہوں اورمزاروں کوصوبائی محکمہ اوقاف کے تحت لانیکافیصلہ کرلیا درگاہوں اورمزاروں کے سروے کے حوالے سے تما م ڈ پٹی کمشنرز کو مراسلہ ارسال کردیا گیا۔
واشنگٹن : وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان کو سرحدوں کی مشترکہ نگرانی کے ساتھ ساتھ اس بات کی باقاعدہ پیشکش کی گئی ہے کہ اگر دہشتگرد گروپوں کے مبینہ ٹھکانوں کے خلاف کارروائی کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو ان کے کمانڈر ہماری فوج کے ایکشن اور ہمارے ہیلی کاپٹروں میں ہمارے ساتھ بیٹھ کر مشترکہ کارروائی کا حصہ بن سکتے ہیں۔
دبئی: القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری نے ایک ریکارڈ شدہ صوتی پیغام میں اعتراف کیا ہے کہ ’عرب بہار‘ تحریک ناکامی سے دوچار ہوئی ہے اور اس وقت یہ تحریک ناکامی کے مرحلے میں پہنچ چکی ہے۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی ) نے 1کروڑ20لاکھ کلو گرام اضافی تمباکو کمپنیوں اور ڈیلرز کو دینے ، ہائی سپیڈ ڈیزل پر آئل مارکیٹینگ کمپنیوں کیلئے مارجن ڈی ریگولیٹ کرنے اورجام شورو میں 2کول پاور پلانٹ منصوبوں کیلئے حکومتی گارنٹی کی منظوری دیدی۔