لاس ویگاس: امریکی ریاست لاس ویگاس میں میوزک کنسرٹ پر فائرنگ کرنے والے ملزم اسٹیفن پیڈک نے ہوٹل میں خفیہ کیمرے لگا رکھے تھے جب کہ ملزم نے حملے سے قبل ایک لاکھ ڈالر بیرون ملک منتقل کیے۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under مزید خبریں.
لاس ویگاس: امریکی ریاست لاس ویگاس میں میوزک کنسرٹ پر فائرنگ کرنے والے ملزم اسٹیفن پیڈک نے ہوٹل میں خفیہ کیمرے لگا رکھے تھے جب کہ ملزم نے حملے سے قبل ایک لاکھ ڈالر بیرون ملک منتقل کیے۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under اہم خبریں, بین الاقوامی.
واشنگٹن: امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہا ہے کہ افغان پالیسی بنانے کے لیے پاکستان سے پھر بات کرنا ہوگی۔
اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈاراحتساب عدالت میں تیسری بارپیش ہوگئے۔
واشنگٹن: امریکا نے اپنے سفارتکاروں کو پراسرار صوتی حملے سے بچانے میں ناکامی پر کیوبا کے 15 سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سردار اختر جان مینگل نے پارٹی کے بانی رہنماء اور بلوچ قومی جدوجہد میں اہم کردار ادا کرنے والے رہنماء مرحوم آر بی کھوسہ کی جدوجہد پر انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا ۔
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن)کے صوبائی صدروزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا ء اللہ خان زہری نے کہاہے کہ پاکستانی قوم نے ہمیشہ ڈکٹیٹروں کا مقابلہ کیااورسینوں پر گولیاں کھائیں لیکن آمریت کے خلاف ہمیشہ سینہ سپر رہے ۔
تربت: نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ نے کہاہے کہ حالیہ مردم شماری میں نیشنل پارٹی نے قومی ذمہ داری کامظاہرہ کرتے ہوئے بلوچ قوم کو آئندہ20سالوں تک اقلیت میں بدلنے سے محفوظ رکھا ‘ بڑے بڑے بیانات داغنے والے اس وقت کہاں تھے احسان شاہ کی نااہلی کو بلوچستان ہائی کورٹ کے لارجربنچ نے بھی برقرار رکھا ‘ احسان شاہ کی نااہلی ڈاکٹریاسین شہیدکی پٹیشن کی بنیادپر ہواہے ‘ ۔
اسلا م آباد ،کوئٹہ : پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صدر سردار یار محمد رند نے اسلام آباد میں پا کستان تحریک انصاف کے چےئر مین عمران خان اور پارٹی کے سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین اہم ملاقات کی ۔
کو ئٹہ: احتسا ب عدالت کو ئٹہIIکے جج جنا ب پذیر احمدبلو چ کے رو بروکروڑوں روپے کی گندم خرد برد کے حوالے سے دائر 2ریفرنسز کی سما عت ہو ئی جس میں سے ایک ریفرنس میں دو گوا ہان استغاثہ کے بیا نا ت قلمبند کر لئے گئے جبکہ دوسرے ریفرنس میں وکیل کی غیر مو جود گی کے با عث گواہ استغاثہ کا بیان قلمبند نہ ہو سکا ۔
کوئٹہ : بلوچستان ہائی کورٹ نے سابق صوبائی وزیر سیداحسان شاہ کو تاحیا ت نا اہل کر نے کے خلاف دائر درخواست کو مستر د کر تے ہوئے نا اہلی کے فیصلے کو برقرار رکھنے کے احکامات جاری کردئیے ۔