پارلیمنٹ سپریم ہے ترامیم سب کو قبول کرنا ہونگے ،محمود اچکزئی

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: پا کستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے صدراور وزیر اعلی بلوچستان نواب ثنا ء اللہ زہر ی نے کہا ہے کہ میاں محمد نواز شریف عوام اور پارٹی کارکنوں کے دلوں میں بستے ہیں ڈیکٹیٹر وں نے آئین کا حلیہ بگاڑا ہم آئین کو اسکی اصل شکل میں لائیں گے ۔

سابق وزیر داخلہ کے اختیارات پر کسی کو بیان دینے کی ضرورت نہیں، ترجمان چوہدری نثار

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کے ترجمان نے کہا ہے کہ سابق وزیرِ داخلہ کے اختیارات اور عمل داری سے متعلق کسی کو خود ساختہ بیان دینے کی ضرورت نہیں۔

جن کو گاڈ فادراورمافیا کہا گیا وہ عدالت میں پیش ہورہے ہیں، سعد رفیق

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

اسلام آباد: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ہم باربار کہتے رہے ہیں کہ انصاف ہوتا نظر نہیں آرہا لیکن اس کے باوجود جنہیں گاڈ فادراور مافیا کہا گیا وہ عدالتوں میں پیش ہورہے ہیں۔