کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا ء اللہ خان زہری نے کہاہے کہ نواسۂ رسول حضرت امام حسینؓ اُن کے خاندان اوررفقاء کار کی دین اسلام کی بقاء اورسربلندی کیلئے دی جانے والی قربانیاں اسلام کا ایک روشن باب ہیں جنہیں رہتی دنیا تک فراموش نہیں کیاجاسکتا۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا ء اللہ خان زہری نے کہاہے کہ نواسۂ رسول حضرت امام حسینؓ اُن کے خاندان اوررفقاء کار کی دین اسلام کی بقاء اورسربلندی کیلئے دی جانے والی قربانیاں اسلام کا ایک روشن باب ہیں جنہیں رہتی دنیا تک فراموش نہیں کیاجاسکتا۔
کابل: امریکی اور نیٹو افواج نے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اعلان کردہ خطے کی نئی پالیسی کے حوالے سے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ اس پالیسی کو جنوبی ایشیا میں پاکستان کو الگ تھلگ کرنے کے اقدام کے طور پر نہ دیکھے۔
راولپنڈی: آئی ایس پی آر کے مطابق ایف سی بلوچستان نے شمالی پشین میں کارروائی کرتے ہوئے بارود سے بھری گاڑی کو قبضے میں لے کر 3 دہشت گردوں کو گرفتارکرلیا ہے۔
لاہور: پاکستان میں امن و امان کی صورت حال بہتر ہونے کے نتیجے میں غیرملکی سیاحوں کی آمد میں 3 گنا اضافہ ہوگیا۔
اسلام آباد: سیکیورٹی خدشات کے باعث ملک بھر کے مختلف شہروں میں موبائل فون سروس بند اور موٹر سائیکل پر ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف اور ایم کیو ایم نے متحدہ اپوزیشن کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا جس کا فائدہ حکومت کو ہوگا۔
میدان کربلا میں نواسہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کے ساتھیوں کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ملک بھر میں 9 محرم الحرام کی مناسبت سے ماتمی جلوس برآمد ہورہے ہیں۔
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان میں اراکین پارلیمنٹ کے مالی اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے کے لئے دی گئی ڈیڈلائن آج ختم ہورہی ہے۔
پشاور: یوم عاشور پر سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر پاک افغان طورخم بارڈر 2 روز کے لیے بند کردی گئی ہے۔
واشنگٹن: امریکی وزیر صحت سرکاری دوروں کے لئے مہنگے جہازوں میں سفر کرنے پر معافی مانگتے ہوئے مستعفی ہوگئے۔