کراچی: گلستانِ جوہرمیں خواتین کو چاقوکے وارکرکے زخمی کرنے والا ملزم کئی دن گزرنے کے باوجود پولیس کے شکنجے میں نہ آسکا۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under مزید خبریں.
کراچی: گلستانِ جوہرمیں خواتین کو چاقوکے وارکرکے زخمی کرنے والا ملزم کئی دن گزرنے کے باوجود پولیس کے شکنجے میں نہ آسکا۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
کراچی پولیس نے محرم الحرام میں دہشتگردی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے مقابلے کے بعد 6 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
اسلام آباد: احتساب عدالت نے نواز شریف کے بچوں مریم، حسن اور حسین نواز کو قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے لندن کے پتے پر نوٹس ارسال کردیے ہیں۔
بنی گالہ: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ خواجہ آصف جیسے وزیر خارجہ کے ہوتے ملک کو دشمنوں کی ضرورت نہیں کیونکہ عسکری گروہوں کے بارے میں خواجہ آصف کا بیان پاکستان کی سلامتی کے لیے ایک دھچکہ ہے۔
لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست اعتراض لگا کر واپس کردی گئی۔
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے عمران خان کی نااہلی سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران جمائما خان کو لکھے گئے خطوط کے بجائے رقم کی منتقلی کے ٹھوس شواہد مانگ لئے ہیں۔
اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ افغانستان میں بھارت کی جانب سے تعمیر نو اور ترقی کے منصوبوں کو عدم استحکام کے لئے استعمال کیا جارہا ہے۔
واشنگٹن: امریکا میں پاکستانی سفیراعزازچوہدری کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے دہشت گردوں کے خلاف موثرکارروائی کی جب کہ بڑے آپریشن میں حصہ لے کرریاست مخالف عناصرکا صفایا کیا۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under بین الاقوامی, مزید خبریں.
سان فرانسسكو: دنیا کی مقبول ترین سوشل نیٹ ورکنگ سروس اور ویب سائٹ فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے امریکی صدر کو اعتراضات کے جواب میں کھری کھری سنادیں۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under اہم خبریں, بین الاقوامی.
نیودلی: ریاست تلنگانا میں بھارتی فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔