کراچی: یونیورسٹی روڈ پر پینے کے صاف پانی کی پائپ لائن پھٹ گئی جس کے باعث لاکھوں گیلن پانی ضائع ہوگیا ہے۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under مزید خبریں.
کراچی: یونیورسٹی روڈ پر پینے کے صاف پانی کی پائپ لائن پھٹ گئی جس کے باعث لاکھوں گیلن پانی ضائع ہوگیا ہے۔
لاہور: ہائی کورٹ کے بنچ نے سانحہ ماڈل ٹاون کی رپورٹ منظر عام پر لانے اور حکومتی انٹرا کورٹ اپیل کے معاملے کی سماعت کرنے سے انکار کردیا۔
بغداد: عراق کی ریاست کردستان میں آزادی کے لیے ریفرنڈم کرایا جارہا ہے۔
واشنگٹن: امریکا نے سفری پابندی کے دائرہ کار میں توسیع کرتے ہوئے مزید 3 ممالک کے شہریوں پر اپنے دروازے بند کردیے ہیں۔
ماسکو: شام میں داعش کی گولہ باری کی زد میں آکر روسی فوج کا اعلیٰ افسر ہلاک ہوگیا۔
روم: اطالوی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ کرتب دکھاتے دکھاتے سمندر میں جاگرا اور اس خوفناک منظر کو دیکھ کر ہزاروں تماشائیوں کی چیخیں نکل گئیں۔
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں دو کھلاڑیوں کا ڈیبیو متوقع ہے۔
لاہور: کیوی کرکٹ کوچ مارک کولز کو پاکستان ویمن ٹیم کا کوچ مقرر کر دیا گیا ہے۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ منفی سیاست سے صوبے کو بہت نقصان پہنچا ہے، ہم شعبہ تعلیم کو سیاست کی نذر نہیں ہونے دیں گے طلباء بھی خود کو منفی سیاست سے دور رکھیں اور اپنی تمام تر توجہ پڑھائی پر مرکوز رکھیں، بلوچستان کے طلباء میں صلاحیتوں کی کمی نہیں، بلوچستان کی مٹی بہت ذرخیز ہے۔
اسلام آباد : امریکی صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کی روشنی میں امریکہ نے پاکستان کو انسداد منشیات آپریشنز کے لئے دیئے گئے پانچ ہیلی کاپٹرز واپس مانگ لئے‘ امریکی محکمہ داخلہ نے وفاقی وزارت داخلہ کو 15اکتوبر تک ہیلی کاپٹرز کی واپسی کو یقینی بنانے کا کہا ہے‘ حکومت پاکستان نے امریکہ سے ہیلی کاپٹرزواپس نہ مانگنے کے معاملے پر لابنگ شروع کردی۔