بل گیٹس پولیو کے خاتمے کیلئے پاکستانی کوششوں کے معترف

Posted by & filed under اہم خبریں.

نیویارک: بِل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس نے گذشتہ چار سالوں میں پاکستان کی جانب سے پولیو کے خاتمے کے لیے کی جانے والی کوششوں کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ ملک سے پولیو کے مکمل خاتمے کا مقصد بھی جلد ہی پورا ہوجائے گا۔

بی آر پی کے زیر اہتمام جینوا میں احتجاجی مظاہرہ و ریلی

Posted by & filed under بلوچستان.

جینوا: بلوچ ریپبلکن پارٹی سوئٹزرلینڈ چیپٹر کے صدر شیرباز بگٹی نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا کہ بلوچستان میں جاری ریاستی بربریت کے خلاف اقوام متحدہ کی انسانی حقو ق کے حوالے سے چھتیسویں اجلاس کے موقع پر 19 اور20 ستمبر کو بی آر پی کے جانب جنیوا میں احتجاجی مظاہرہ اور ریلی نکالی گئی۔

جنیوا میں بلوچ ورلڈ آگنائزیشن کے زیر اہتمام کانفرنس

Posted by & filed under مزید خبریں.

جنیوا: اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کونسل کی 36 ویں سیشن کے موقع پر ورلڈ بلوچ آرگنائزیشن کے جانب سے اقوام متحدہ جنیوا کے ہیڈ کواٹر میں سی پیک، بلوچ نسل کشی اور وسائل کے لوٹ مار و قبضہ گیری کے عنوان سے ایک سائیڈ ایونٹ کا انعقاد کیا۔

دہشتگردی کیخلاف اہم کردار ادا کر رہے ہیں عالمی برادری ہماری قربانیوں کو تسلیم کرے ، نواب زہری

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا ء اللہ خان زہری نے کہاہے کہ خطے سے دہشت گردی کاخاتمہ خطے کے تمام ممالک کی ذمہ داری اورسب کے بہترین مفاد میں ہے پاکستان دہشت گردی کی جنگ میں اہم کرداراداکرتے ہوئے بے پناہ قربانیاں دے رہاہے ،جنہیں عالمی سطح پر تسلیم کیاجاناچاہیے ۔

بلوچستان اسمبلی استحقاق کمیٹی کا اجلاس،ڈاکٹر مالک اور مجید خان کے تحاریک پر غور

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے پارلیمانی لیڈر اور استحقاق کمیٹی کے چیئرمین انجینئرزمرک خان اچکزئی نے کہا ہے کہ مجید خان اچکزئی کی رات کی گرفتاری سمجھ سے بالاتر ہے ۔

بلوچستان میں تبدیلی کی ہواچل پڑی ہے، سردار یار محمد رند

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند نے گزشتہ روز پیپلز پارٹی ضلع پشین کے سابق ضلعی صدر اور پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر شیر محمد ترین سے ملاقات کی اور پا کستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا ۔

محرم الحرام میں قیام امن کو بر قرار رکھنے کیلئے تمام اقدامات کئے جائیں گے ، جنرل عامر ریاض

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ: کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کی زیر صدارت محرم الحرام میں امن و امان کے حوالے سے ہیڈکوارٹر سدرن کمانڈ میں سکیورٹی کانفرنس منعقد ہوئی۔

بلوچستان کے سالانہ بجٹ میں 240ارب روپے غیرترقیاتی فنڈ میں استعمال ہوتے ہیں، سردار اسلم بزنجو

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ: صوبائی وزیر خزانہ سردار اسلم بزنجو نے کہا ہے کہ صوبہ بلوچستان کے سالانہ بجٹ میں 240ارب روپے غیرترقیاتی فنڈ میں استعمال ہوتے ہیں۔ یہاں روزگار کے مواقع بہت کم ہیں کیونکہ یہاں کارخانے یا روزگار کے دیگر مواقع میسر نہیں ہیں اور صوبہ کے بیروزگار نوجوانوں کی امیدیں سرکاری نوکری سے لگی ہوئی ہے۔