شعراء وادیب اپنے قلم کے ذریعے معاشرے میں تہذیب و شائستگی کو فروغ دیں ، محمد خان اچکزئی

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ: گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ شعراء وادیب اپنے قلم کے ذریعے معاشرے میں تہذیب وشائستگی پر مبنی رویوں کو تشکیل دینے اور معاشرے کی کردار سازی کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں اور تاریخ گواہ ہے کہ معاشرے میں تعمیری تبدیلی لانے، اخلاق اور کردار سنوارنے میں ادیب وشعراء کلیدی کردار ادا کرتے ہیں۔

لیس میں بھرتی میرٹ پر ہونی چا ہئے، عثمان کاکڑ

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے صوبائی صدر وسینیٹر عثمان خان کاکڑ نے کہا ہے کہ پولیس میں بھرتی میرٹ پر ہونی چا ہئے پولیس کی تربیت بھی نہ ہونے کے برابر ہے میرٹ پر بھرتی کے بعد ان کی تربیت بھی ہونی چا ہئے ۔

کوئٹہ، انتظامیہ نے محرم الحرام کے حوالے سے انتظامات مکمل کرلئے

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن(ر) فرخ عتیق نے کہا ہے کہ محرم کے دوران انتظامیہ نے تمام انتظامات مکمل کر لئے ہیں جلوس کے روٹ پر عاشورہ کے جلوس تک تعمیراتی کام اور ملبہ جمع کرنے پر مکمل پابندی ہو گی۔

انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کی بھارت واپسی؟

Posted by & filed under مزید خبریں.

ممبئ: بھارت کی ہندو انتہا پسند تنظیم شیو سینا کے سربراہ راج ٹھاکرے کا کہنا ہے کہ مودی سرکار انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کو بھارت واپس لا کر اگلے الیکشن میں زیادہ سے زیادہ نشستیں حاصل کرنا چاہتی ہے۔

آج پاکستان نے دہشت گردوں کا محاصرہ کررکھا ہے اور یہی اصل تبدیلی ہے، احسن اقبال

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد: وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ 2013 میں دہشت گردوں نے پاکستان کا جب کہ آج پاکستان کی ریاست نے ان دہشت گردوں کا محاسرہ کیا ہوا ہے اور اسی کو اصل تبدیلی کہتے ہیں۔