کوئٹہ: محکمہ صحت بلوچستان نے 118 ڈاکٹروں اور دیگرعملے کے خلاف کا رروائی کا آغاز کر دیا اور سیکرٹری صحت نے چیف سیکرٹری بلوچستان کو رپورٹ ارسال کر دی ۔
کوئٹہ: محکمہ صحت بلوچستان نے 118 ڈاکٹروں اور دیگرعملے کے خلاف کا رروائی کا آغاز کر دیا اور سیکرٹری صحت نے چیف سیکرٹری بلوچستان کو رپورٹ ارسال کر دی ۔
اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے ارکان قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ عمران خان آصف زرداری صاحب کا نام لینے سے پہلے وضو کرکے آئیں۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under مزید خبریں.
ریاض: سعودی حکومت نے تاریخ میں پہلی بار سعودی خواتین کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت دے دی تاہم خواتین کو یہ اجازت کسی کھیل کا میچ دیکھنے کے لئے نہیں بلکہ قومی دن کی تقریبات کو دیکھنے کے لیے دی گئی ہے۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under مزید خبریں.
نیویارک: ایرانی صدر حسن روحانی کا کہنا ہے ایران کبھی جوہری معاہدے کو نقصان پہنچانے میں پہل نہیں کرے گا البتہ جوہری معاہدے کو نقصان پہنچا تو بہت افسوس ہو گا اور امریکا معاہدے سے پیچھے ہٹ کر اپنی ساکھ کو نقصان پہنچائے گا جب کہ ہم کسی کی دھمکیوں سے پیچھے ہٹنے والے نہیں۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
پاکستان میں سرحدی امور کے وفاقی وزیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان لیبریشن آرمی ایک علیحدگی پسند تنظیم ہے اور اس کی احتجاجی مہم اہمیت نہیں رکھتی ہے۔
نیویارک: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے عالمی بینک کے سربراہ سے کرسٹالینا نے ملاقات کی جس میں انہوں نے سندھ طاس معاہدے میں پاکستان کے کردار کی تعریف کی۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
وزیر اعظم خاقان عباسی نے منگل کے روز نیو یارک میں امریکہ کے نائب صدر مائیک پینس سے ملاقات کی۔ پاکستانی اہل کاروں کے مطابق، اس موقع پر دوطرفہ، علاقائی اور بین الاقوامی امور پر گفتگو ہوئی۔
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فوجی عدالت سے سزا یافتہ 4 دہشت گردوں کی سزائے موت کی تصدیق کردی۔
اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ برکس کا آخری اجلاس چین میں ہوا جس میں پاکستان کے خلاف قرارداد تھی لیکن ہمارے سفارت کار سورہے تھے تاہم جو برکس اعلامیے کے ذمہ دار ہیں ان سے جواب طلبی ہونی چاہیے۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under مزید خبریں.
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے حدیبیہ پیپر ملز ریفرنس دوبارہ کھولنے کے لیے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی۔