کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا ء اللہ خان زہری نے سوئیٹزرلینڈ میں بلوچستان کی نام نہادآزادی کے نعروں پرمشتمل پاکستان مخالف پوسٹروں اوربینروں کی تنصیب کے عمل کی سختی سے مذمت کرتے ہوئے اسے پاکستان کی خودمختاری اورسا لمیت کے خلاف حملہ قراردیاہے۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا ء اللہ خان زہری نے سوئیٹزرلینڈ میں بلوچستان کی نام نہادآزادی کے نعروں پرمشتمل پاکستان مخالف پوسٹروں اوربینروں کی تنصیب کے عمل کی سختی سے مذمت کرتے ہوئے اسے پاکستان کی خودمختاری اورسا لمیت کے خلاف حملہ قراردیاہے۔
اسلام آباد: سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی ( سی ڈی ڈبلیو پی )کے اجلاس میں 53.6 ارب روپے کی لاگت کے چوبیس منصوبے منظور جبکہ 27.1 ارب روپے لاگت کے 3 منصوبے ایکنک کو حتمی منظوری کے لیے بھجوادئے گئے ۔
لاہور: امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصوداحمدنے کہاہے کہ سوئٹزرلینڈکے شہر جنیوا میں آزاد بلوچستان کے بینرز لگوانا بھارت اور ملک دشمنوں کی گہری سازش ہے۔
کوئٹہ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ بیان میں ایف سی اہلکاروں کی جانب سے صوبے کے مختلف علاقوں میں چیک پوسٹوں پر تمام عوام بالخصوص زمینداروں ، تاجروں ، گاڑیوں کے ڈرائیوروں ،چھوٹے بڑے سواری گاڑیوں اور اس میں موجود بوڑھے ، بچے، خواتین اور مریضوں کے ساتھ ہتھک آمیز رویہ اور طرز عمل کو قابل افسوس ہے ۔
اسلام آباد: سابق سپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ جنیوا میں آزاد بلوچستان کے حوالے سے جو مہم چلائی جارہی ہے اس کے خلاف پارلیمنٹ سے مذمتی قرارداد منظور کی جانی چاہیے‘ مقبوضہ کشمیر اور برما میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر سوئٹزرلینڈ میں ایسے اقدامات نہیں اٹھائے گئے۔
اسلام آباد: چیئرمین سینٹ میاں رضاربانی نے کالعدم تنظیم بی ایل اے کی طرف سے جنیوامیں پاکستان مخالف اشتہاری مہم شروع کرنے پروزارت خارجہ سے ایوان بالامیں پالیسی بیان دینے اورسوئس حکومت سے اس حوالے سے اٹھائے گئے اقدامات بابت ایوان کوآگاہ کرنے کرنے کی ہدایت جاری کردی ہیں ۔
حیدرآباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایک لٹیرا تو گھر گیا اب زرداری کو بھی جیل میں ڈالیں گے۔
راولپنڈی: آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج اپنی جسمانی فٹنس کی وجہ سے دنیا میں ممتاز مقام رکھتی ہے.
Posted by نیوز ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے جنوبی کوریا کو خبردار کیا کہ اگراسے مجبور کیا گیا تو امریکہ شمالی کوریا کوصفحہ ہستی سے مٹا دے گا۔
حیدرآباد: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ہماری جنگ کسی شخصیت کے نہیں بلکہ کرپشن کے خلاف ہے جب کہ سندھ کی سب سے بڑی بیماری زرداری ہے۔