این اے 120 کا انتخابی دنگل مسلم لیگ (ن) نے جیت لیا

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

لاہور: سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی نااہلی سے خالی ہونیوالی نشست این اے 120 کا ضمنیانتخاب مسلم لیگ (ن) کی کلثوم نواز نے جیت لیا ہے جب کہ تحریک انصاف کی ڈاکٹر یاسمین راشد دوسرے نمبر پر رہیں۔

باجوڑ ایجنسی میں دھماکا، پولیٹیکل تحصیلدار سمیت 5 افراد شہید

Posted by & filed under پاکستان.

باجوڑ ایجنسی: تحصیل لوئی ماموند کے علاقے تنگی گڑیگال میں سڑک کنارے ہونے والے ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں پولیٹیکل تحصیلدار فواد علی سمیت 5 افراد شہید جب کہ متعدد لیویز اہلکار زخمی ہوگئے۔

ملک میں موجودہ سیاسی عدم استحکام امریکی سازش ہے، مولانا فضل الرحمٰن

Posted by & filed under پاکستان.

لکی مروت: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ مشرف دور میں امریکا کی ہاں میں ہاں ملائی گئی اور ہمیں ایک غیرضروری اور پرائی جنگ میں دھکیل دیا گیا۔