بی این پی نے عام انتخابات کی تیاریوں کا اعلان کر دیا ، کارکن اور ذمہ داروں کو جدوجہد تیز کرنے کی ہدایت

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل وسینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی نے ایک بیان کہا ہے کہ بی این پی2018 کے جنرل الیکشن میں بھر پور حصہ لے گی۔

کوئٹہ سر کار ی ہسپتال میں کروڑوں روپے لاگت کی نصب آکسیجن پلانٹ نا کارہ ، ایک سال سے غیر فعال ہے

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : کوئٹہ کے سرکاری ہسپتالوں میں کروڑوں روپے لاگت سے نصب آکسیجن پلانٹ ایک سال گزرنے کے باوجود فعال نہ ہوسکے جس کی وجہ سے مریضوں کو آکسیجن فراہم کرنے کے لئے سلینڈر خریدے جارہے ۔

جعلی ڈومیسائل پر نوکریاں حاصل کرنے والوں کیخلاف تحقیقات تک چین سے نہیں بیٹھوں گا، کبیرمحمد شہی

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما و سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے منتقلی اختیارات کے چیئرمین سینیٹر میر کبیر محمد شہی نے کہاہے کہ بلوچستان کے کوٹے پر وفاقی محکموں اور ساٹھ سے زائد کارپوریشنوں میں جعلی ڈومیسائل پر جعل سازی اور دھوکہ دہی کے ذریعے نوکریاں حاصل کرنے والوں کے خلاف مکمل تحقیقات کیے بغیر چین سے نہیں بیٹھوں گا ۔

جعلی اسٹنٹس اور جعلی اسناد پر تقرریاں نام نہاد مڈل کلاس کی پہچاں بن گئے ہیں، بی این پی

Posted by & filed under پاکستان.

پنجگور: بلوچستان نیشنل پارٹی پنجگور کے ترجمان نے اپنی جاری کردہ بیان میں کہاہے کہ خزانہ لیکس کے بعد جعلی اسٹنٹس اور جعلی اسناد پر تقرریاں نام نہاد مڈل کلاس کی پہچاں بن گئے ہیں حوس زر کے شکار نام نہاد نمائندے جو جعلی الیکشن کے ذریعے بلوچستان کے عوام پر مسلط کئے گئے ہیں ۔

کراچی سمیت سندھ بھر میں چکن گنیا کے مریضوں میں اضافہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

کراچی — مچھروں کے کاٹنے سے پھیلنے والے مرض ’چکن گنیا‘ کی ابتدا پچھلے سال کراچی سے ہوئی تھی، لیکن اب پورا صوبہ سندھ اس کی لپیٹ میں آگیا ہے۔صوبے بھر میں اب تک 4 ہزار 1 سو 38 کیس منظر عام پر آچکے ہیں۔