اسلام آباد: فاٹا اصلاحات پر عوامی نیشنل پارٹی کے زیراہتمام کل جماعتی کانفرنس کا انعقاد ہوا۔ قبائلی علاقہ جات کے فوری کے پی میں انضمام اور ایف سی آر کے خاتمے کا مطالبہ کیا گیا۔ قبائل کے عوامی اور جمہوری حقوق کی حمایت کی گئی۔
اسلام آباد: فاٹا اصلاحات پر عوامی نیشنل پارٹی کے زیراہتمام کل جماعتی کانفرنس کا انعقاد ہوا۔ قبائلی علاقہ جات کے فوری کے پی میں انضمام اور ایف سی آر کے خاتمے کا مطالبہ کیا گیا۔ قبائل کے عوامی اور جمہوری حقوق کی حمایت کی گئی۔
لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے این اے 120 کے ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا۔
لوئردیر: چکدرہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جمیعت علمائے اسلام (ف) کے رہنما اور سابق ایم پی اے 2 ساتھیوں سمیت جاں بحق ہوگئے۔
بغداد: عراق کے جنوبی شہر ناصریہ میں شدت پسند تنظیم داعش کے دو حملوں میں 50 افراد ہلاک اور 87 زخمی ہو گئے۔
اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ بھارت اور امریکا کے مابین ہونے والی ہتھیاروں کی تجارت پورے خطے کو غیر مستحکم کررہی ہے۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
ڈیرہ بگٹی: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کہتے ہیں کہ سوئی کی گیس سے پورے پاکستان نے ترقی کی اور اب پاکستان کے عوام بلوچستان کا قرض ادا کریں گے۔
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے توہین عدالت کیس میں عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔
کراچی: سینٹرل جیل سے بھاگنے والے 2 دہشت گرد افغانستان پہنچ گئے جب کہ ملزمان کو سہولت دینے والے افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under مزید خبریں.
چنیوٹ: نواحی علاقے چک 128 بھٹی والا اور کوٹ خدا یار میں 7 بچوں سمیت 41 افراد میں ایڈز کے موذی مرض کا انکشاف ہوا ہے۔
راولپنڈی: آئی ایس پی آر کے مطابق کابل میں ہونے والے سہہ فریقی مذاکرات میں شرکا نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ دہشت گردی مشترکہ خطرہ ہے اس کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔