کرپشن کرنے والوں کا سفر جاتی امرا سے اڈیالہ جیل تک مکمل ہونا چاہئے، فواد چوہدری

Posted by & filed under مزید خبریں.

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹرفواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ہماری خواہش ہے کہ بیرون ملک گئے 3 ہزار کروڑ واپس آئیں اور کرپشن والوں کا سفر جاتی امرا سے اڈیالہ جیل تک مکمل ہو۔

نوازشریف عدالت کے خلاف ہرزہ سرائی مہم کی قیادت کررہے ہیں، سپریم کورٹ

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پاناما لیکس فیصلے کے خلاف نظر ثانی درخواستوں کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ نوازشریف عدالت کے خلاف ہرزہ سرائی مہم کی قیادت کررہے ہیں کررہے ہیں۔

پاک بھارت سیریز:آئی سی سی کا ٹانگ اڑانے سے انکار

Posted by & filed under کھیل.

لاہور: آئی سی سی نے پاک بھارت سیریز کے معاملے میں ٹانگ اڑانے سے انکار کردیا،چیف ڈیوڈ رچرڈسن نے کہا کہ باہمی مقابلوں کا انعقاد 2ملکوں کی رضامندی سے ہوتا ہے،ہم بی سی سی آئی کو مجبور نہیں کرسکتے۔

بی این پی کیخلاف صف بندی کر لی گئی ہے کوئی خائف ہے تو پارٹی پر پابندی لگا ئی جائے ،سردار اختر مینگل

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ: پارٹی رہنماؤں وکارکنوں کو صفحہ ہستی سے مٹانے کی صف بندیاں کر لی گئی ہیں ہماری جدوجہد سے اگر کوئی خائف ہے بی این پی پرپابندی عائد کرے ڈیتھ سکواڈ کو سرگرم کر کے خون کی ہولی کھیلنے کی تیاریاں کر لی گئی ہیں دھونس دھمکیوں کے ذریعے پارٹی رہنماؤں و کارکنوں کی وفاداریاں تبدیل کرنے کی کوشش تیز ہو چکی ہیں ۔

پولیو سے انکاری والدین کو رضا مند کیا جائے، امجد علی خان

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ: کمشنرکوئٹہ ڈویژن امجد علی خان نے کہا ہے کہ انسداد پولیو مہم کے دوران پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکاری والدین پر خصوصی توجہ دینے اور اپنے اپنے محلوں کو مکمل پولیو وائرس سے پاک کرنے کی اشد ضرورت ہے۔

ضمانت منسوخ ہونے پر محکمہ خوراک میں خرد برد کے ملزمان گرفتار

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ: انسداد رشوت ستا نی کی خصوصی عدالت بلو چستان کے جج جنا ب بشیر احمد با دینی نے محکمہ خو را ک بلو چستان میں جعلی بلوں کے ذریعے ویٹ پریکیور منٹ کے لئے مختص فنڈز میں سے کروڑوں روپے خرد بر د کر نے کے مقد مہ میں نا مز د2ملز ما ن کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری خارج کرنے کے احکامات دے دئیے ہیں جس کے بعد دونوں نامزد ملزمان کو اینٹی کرپشن پولیس نے حراست میں لیکر تفتیش شروع کردی ہے ۔