لاہور: آزادی کپ کے پہلے میچ میں پاکستان نے شاندار بیٹنگ اور بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ورلڈ الیون کو 20 رنز سے شکست دے دی۔
لاہور: آزادی کپ کے پہلے میچ میں پاکستان نے شاندار بیٹنگ اور بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ورلڈ الیون کو 20 رنز سے شکست دے دی۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کے اجلاس میں میانمار میں شدت اختیار کرتے ہوئے مہاجرین کے تنازع پر بین الاقوامی برادری تقسیم نظر آئی اور چین نے فوجی کریک ڈاؤن کے حق میں آواز اٹھائی۔
اسلام آباد: پاکستان میں تعینات افغان سفیر عمر زاخیلول کا کہنا ہے کہ پاکستان کو کسی قسم کا نقصان پہنچانے کے لیے افغانستان بھارت کے ساتھ کبھی گٹھ جوڑ نہیں کرے گا۔
کراچی: متحدہ لندن سے تعلق کے الزام پر سابق انچارج سی ٹی ڈی علی رضا کو ملازمت سے بر طرف کردیا گیا۔
لاہور: آزادی کپ کے پہلے میچ میں پاکستان نے ورلڈ الیون کو جیت کے لیے 198 رنز کا ہدف دیا ہے۔
بنگلہ دیش کی وزیرِ اعظم شیخ حسینہ واجد نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ میانمار کی حکومت کو اپنے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو روہنگیا مسلمانوں پر حملے کرنے کی اجازت نہیں دینی چاہیے تھی۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
کراچی: وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ چند سقراط اور بقراط بیرونی اشاروں پر عوام میں سی پیک کے حوالےسے غلط فہمیاں پھیلانا بند کریں کیونکہ ان کے منفی تبصرے پاکستان چین دوستی کو نقصان نہیں پہنچا سکتے۔
اسلام آباد: احتساب عدالت کے رجسٹرار نے پاناما کیس کے حوالے سے نیب کی جانب سے جمع کرائے گئے چاروں ریفرنسز واپس کرکے غلطیاں دور کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔
اسلام آباد: ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کا کہنا ہے کہ ہمارے رہنماؤں اور پارلیمنٹرینز کی زندگیوں کو خطرات ہیں جب کہ صوبائی حکومت ہمارے رہنماؤں کے قتل کے بعد خالی نشستیں چاہتی ہے۔
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کو فارن فنڈنگ پارٹیاں قرار دینے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواستیں دائر کردی ہیں۔