کوئٹہ: وزیر اعظم پا کستان شاہد خاقان عبا سی 14ستمبر کو سوئی کا دورہ کریں گے ا ور جلسہ عام سے خطاب کرینگے ۔
کوئٹہ: وزیر اعظم پا کستان شاہد خاقان عبا سی 14ستمبر کو سوئی کا دورہ کریں گے ا ور جلسہ عام سے خطاب کرینگے ۔
راولپنڈی: لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو قتل کیس میں پولیس افسران کی اپیلیں سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئےان کی سزاؤں کو معطل کردیا ہے ۔
کراچی: دوران پرواز سونے اور سنگین غفلت کے دیگر الزامات میں پاکستان انٹرنیشنل ائرلائنز (پی آئی اے) کے تین پائلٹس کو معطل کردیا گیا۔
پشاور: دلہ زاک روڈ پر قائم فلور ملز کو کالعدم تنظیم داعش کے ہیڈکوارٹر کے طور پر استعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔
آسٹن: امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ سے حملہ آور سمیت 8 افراد ہلاک ہوگئے۔
کراچی: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 69ویں برسی کے موقع پر سیاسی و عسکری شخصیات نے مزار قائد پر حاضری دی ہے اور ان کے افکار پر عمل پیرا ہونے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ ریاست کے تمام اداروں کو اپنی زمہ داریاں آئین کے مطابق ادا کرنی چاہئیں اور ججز کو ہر قسم کے اثر و رسوخ سے آزاد ہونا چاہیے۔
کوئٹہ: بلوچ ڈاکٹرز فورم کے مرکزی کابینہ کا اجلاس زیر صدارت مرکزی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر آصف بلوچ منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈاکٹروں کے بلاجواز شوکاز, بلوچستان کے صحت کے حوالے سے رپورٹ اور نئے میڈیکل کالجز زیر بحث رہے۔
کوئٹہ : عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی دفتر باچاخان مرکز سے جاری ہونے والے بیان میں خدائی خدمتگار ملک امان کاسی کو ان کی تیسری برسی پر بھرپور خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ملک امان نے زندگی بھر فکر باچا خان سے وابستہ رہ کر پشتونوں کے حقوق کے حصول کے لیے اور جمہوریت کے لیے قربانیاں دیں نئی نسل کو ان کی جدوجہد اور قربانیوں سے آگاہی دینے کی ضرورت ہے ۔
کوئٹہ : جامعہ بلوچستان کے وائس چانسلر کے تعلیم دشمن پالیسز کے خلاف طلباء تنظیموں کا آج 129روز بھی احتجاجی بھوک ہڑتالی کیمپ جاری رہا ۔