لاہور: مریم نواز کا کہنا ہے کہ عوام کی بڑی تعداد نے نوازشریف کی نااہلی کا عدالتی فیصلہ مسترد کر دیا ہے۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
لاہور: مریم نواز کا کہنا ہے کہ عوام کی بڑی تعداد نے نوازشریف کی نااہلی کا عدالتی فیصلہ مسترد کر دیا ہے۔
ہنگو: عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کا کہنا ہے کہ احتساب سب کا ہونا چاہئیے جبکہ خیبر پختونخوا میں تبدیلی کے نام پر عوام کے ساتھ مذاق کیا گیا۔
آستانہ: صدر مملکت ممنون حسین کا کہنا ہے کہ گزشتہ چندصدیوں سے مسلم دنیا علمی شعبے پر خاطر خواہ توجہ نہیں دے سکی تاہم اسلامی دنیا کا سیاسی، سماجی، اقتصادی اور سائنس کے شعبے میں ترقی کرنا ضروری ہے۔
اسلام آباد: عوامی مرکزمیں آتشزدگی کے باعث 2 افراد جاں بحق ہوگئے تاہم فائربرگیڈ کے عملے نے آگ پرقابو پالیا تھا تاہم عمارت کو ایک بار پھر آگ نے لپیٹ میں لے لیا۔
اسلام آباد: صدرمملکت ممنون حسین اور ترک صدر رجب طیب اردگان نے آستانہ میں او آئی سی اجلاس کے موقع پر ملاقات کی۔
بنوں: جماعت اسلامی نے روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے میانمار کے سفیر کو ملک بدر اور سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا مطالبہ کیا۔
کراچی: شہر قائد میں تین ماہ کے دوران 55 افراد سمندر کی بے رحم لہروں کی نذر ہوگئے۔
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ نئے دور کے چیلنجز کا مقابلہ بلوچ قوم کو تعلیمی اور تیکنیکی صلاحیتوں سے آراستہ ہوکر کرنا ہوگا سی پیک کے مخالف نہیں بشرطیکہ اسکا فائدہ بلوچ اور بلوچستان کے عوام کو ملنا چاہئے گوادر کی ہزاروں ایکڑ زمین کی مفت بندر بانٹ، الاٹمنٹ کی منسوخی ڈاکٹر مالک بلوچ کا عظیم کارنا مہ ہے ۔
کوئٹہ: بلوچستان کے سیاسی ومذہبی جماعتوں کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ مولانا علی ابو تراب اور ان کے بیٹے سمیت دیگر افراد کے اغواء کی شدید الفاظ میں مذمت کر تے ہیں سیاسی قائدین کی بازیابی کے لئے اقدامات اٹھائے جائے 12 ستمبر کو کوئٹہ میں شٹرڈاؤن ہڑتال ہو گی اگر پھر بھی مغویوں کی بازیابی کے لئے اقداما ت نہیں اٹھائے گئے تو آئندہ لا ئحہ عمل طے کر کے سخت احتجاج کرنے پر مجبور ہونگے ۔
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی پریس ریلیز کے بیان میں کہا گیا ہے کہ حکمرانوں نے بلوچستان میں پچھلے چار سالوں سے لوٹ مار، اقرباء پروری اور گوادر میں زمینوں کے متعلق غیر قانونی الاٹمنٹ کی شدید الفاظ مذمت کی گئی ۔