کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی نے کہا ہے کہ چمن کے عوام نے جن جن پارٹیوں کو ووٹ دیا انہیں کامیاب کرایا۔
کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی نے کہا ہے کہ چمن کے عوام نے جن جن پارٹیوں کو ووٹ دیا انہیں کامیاب کرایا۔
کوئٹہ : بلوچستان کے مختلف اضلاع میں 18 ستمبر سے پولیو مہم کا آغاز کیا جارہا ہے جس کے دوران صوبے کے مختلف اضلاع میں 24 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے ویکسین پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے ۔
راولپنڈی: پاک فوج نے خیبرپختونخوا ،فاٹا اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کیخلاف آپریشن ردالفساد کے تحت کارروائیاں کرتے ہوئے بھاری مقدار میں اسلحہ وگولہ بارود برآمد کرلیا ۔
کوئٹہ: کوئٹہ کے نواحی علاقے تیرامیل میں گاڑی الٹنے کے نتیجے میں ایک درجن کے قریب کھلاڑی زخمی ہو گئے ۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
کراچی: ہاکس بے میں پکنک کے لئے آئے 12 افراد سمندر کی لہروں کی نذر ہوگئے جن میں سے 9 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔
لاہور: نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ لاہور نے سازش اور مہروں کی سیاست کو کل دفن کردیا اور یہ ایک الیکشن نہیں بلکہ پاکستان کے مستقبل کا فیصلہ ہے۔
لاہور: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا کہنا ہے کہ نوازشریف کے خلاف فیصلے کی ایک سال قبل ہی پیشگی اطلاع تھی تاہم ہم سپریم کورٹ کے فیصلے کو مانتے ضرور ہیں لیکن اتفاق نہیں کرتے۔
عرب ممالک اور دوحہ کے درمیان جاری تنازع کی حل کے لیے قطر کے حکمراں اور سعودی ولی عہد کے درمیان گفتگو کی خبر پر ناراضی کے بعد سعودی عرب نے کسی بھی قسم کے مذاکرات سے انکار کر دیا ہے۔
کراچی: آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے 7 جولائی کے بعد پولیس میں ہونے والے تمام تبادلے اور تعیناتیاں منسوخ کرتے ہوئے انہیں 7 جولائی سے پہلی والی ذمہ داریوں پر واپس جانے کا حکم دے دیا ہے۔
دنیا بھر میں لاکھوں افراد روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے اور عالمی برادری سے بے حسی ختم کرکے میانمار حکومت کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔