آن سانگ سوچی اور آشن وراتھو کے خلاف عالمی عدالت میں درخواست دائر

Posted by & filed under بین الاقوامی, مزید خبریں.

دی ہیگ: پاکستانی وکیل بیرسٹر اقبال جعفری نے میانمار کی حکمران جماعت کی سربراہ آن سانگ سوچی اور مذہبی پیشوا آشن وراتھو کے خلاف عالمی فوجداری عدالت انصاف میں مقدمہ دائر کردیا ہے۔

ریکوڈک کیس،بلوچستان حکومت نے جامع جواب دعویٰ تیار کرلیا

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی قیادت میں موجودہ صوبائی حکومت ریکوڈک منصوبے میں بلوچستان اور یہاں کے عوام کے مفادات کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے پوری طرح پرعزم ہے۔

وزیراعلیٰ کے کارکنوں کی ہلاکت کے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ : وزیر اعلی بلو چستان نواب ثنا ء اللہ خان زہری نے سنجدی میں کو ئلہ کان میں رونما ہو نے والے حادثے میں کان کنوں کے جاں بحق ہو نے پر دکھ اور افسوس کا اظہا رکیا ہے ۔اور اس افسو سنا ک واقعے کی رپو رٹ طلب کر تے ہو ئے متا ثرہ کان میں امدادی کاروائیوں کو مزید تیز کرنے کی ہدایت کی ہے ۔

اقتدار میں آ کر بلوچستان کے دولت لوٹنے والوں کا محاسبہ کریں گے، سردار یار محمد رند

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند نے لورالائی میں پر ہجوم ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ھوئے کہا ھے کہ انشاء اللہ پاکستان تحریک انصاف کو بلوچستان کی سب سے بڑی سیاسی طاقت بنائیں گے ۔