سول ہسپتال کوئٹہ ٹراماسینٹر کو جدید طرز پر چلانے کیلئے اقدامات کئے جائیں گے،سیکرٹری خزانہ

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: سیکر ٹری خزانہ اکبر حسین درانی کی زیر صدارت سو ل ہسپتال کو ئٹہ ٹر اما سینٹر کی ری ویمپنگ کی مجمو عی کا ر کر دگی کے حوالے سے اعلی سطح اجلاس منعقد ہو ا ۔اجلاس میں سیکر ٹری صحت عصمت اللہ کا کڑ ،ایڈیشنل سیکرٹری صحت حا فظ محمد طاہر و عبدالرؤ ف بلو چ و ڈپٹی سیکر ٹری آئی ٹی بشیر احمد و ایم ایس سو ل ہسپتال ڈاکٹر فرید سمالا نی ،ڈا ئریکٹر ٹراما سینٹر ڈاکٹر فہیم کے علا وہ متعلقہ حکام نے شر کت کی ۔

برما مسلمانوں پر ظلم قابل افسو س ہے ،بلوچ و بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہیں ،بی این پی

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ : مردم شماری کے بعد افغان مہاجرین کی تعداد سے عوام کو آگاہ کیا جائے سردار اختر جان مینگل کی قیادت وقت و حالات کی ضرورت ہے بی این پی بلوچوں کی بڑی جماعت ہے جو عملی جدوجہد پر یقین رکھتی ہے نوجوان قلم کو ہتھیار بنا کر چیلنجز کا مقابلہ کریں۔

میانمار کے مسلمانوں پر مظالم کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی ریلیاں

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد/ کراچی: ملک کے مختلف شہروں میں میانمار کے مسلمانوں پر جاری مظالم کے خلاف مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں نے احتجاجی ریلیاں نکالیں جس میں میانمار کے مسلمانوں پر ظلم کی شدید مذمت کی گئی۔