جعفرآباد: رکن صوبائی اسمبلی میر جان محمد جمالی نے کہا ہے کہ 2018الیکشن کاسال ہے ہرپارٹی اپنی صف بندی میں لگی ہوئی ہے مستقبل میں دنیا پانی اور خوراک کے گرد گھومے گی بلوچستان پانی بچائے، فوڈ باسکٹ ٹو بلوچستان خوراک کے لیئے پہل کریں ۔
جعفرآباد: رکن صوبائی اسمبلی میر جان محمد جمالی نے کہا ہے کہ 2018الیکشن کاسال ہے ہرپارٹی اپنی صف بندی میں لگی ہوئی ہے مستقبل میں دنیا پانی اور خوراک کے گرد گھومے گی بلوچستان پانی بچائے، فوڈ باسکٹ ٹو بلوچستان خوراک کے لیئے پہل کریں ۔
جعفرآباد : بچو ں کے حقو ق پر کا م کر نے والے فلا حی ادا رے سا حل نے سا ل 2017کے پہلے6ما ہ کی رپو ر ٹ جا ری کر دی ہے سا حل کے ریجنل کوار ڈینٹر غلا م ربا نی ٹا نوری اور لیگل ایڈوائیزر غلا م سر و ر ابڑو نے پر یس کا نفر نس کر تے ہو ئے بتا یا کہ سا ل 2017میں جنوری سے جو ن تک ملک کے مختلف اخبا رات لیے گئے ۔
کوئٹہ : بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ امن و امان کے نام پر بلوچستان میں طاقت کے ذریعے بلوچ قومی تحریک کو کچلنے کیلئے انسانیت سوز بربریت جاری ہے۔ قومی تحریک کو ختم کرنے کیلئے ریاستی سرپرستی میں بلوچستان میں مذہبی انتہا پسندوں کی پرورش کی جارہی ہے۔ یہ عمل نہ صرف بلوچستان بلکہ پورے خطے کیلئے خطرے کی علامت ہے۔
کوئٹہ : نا اہل اور کرپٹ وائس چانسلر کے خلا ف طلباء تنظیموں کا بھوک ہڑتالی کیمپ آج 126واں دن بھی پریس کلب کے سامنے جاری رہا ۔
کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام نظریاتی پاکستان کے مرکزی امیر مولانا خلیل احمد مخلص نے آج 8 ستمبر جمعہ کو روہینگا مسلمانوں پر مظالم اور نسل کشی کے خلاف ملک بھر میں یوم احتجاج منانے کا اعلان کیا اور 14,15 ستمبر ملک بھر میں مظاہروں کا اعلان کیا گیا۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
لندن: برطانوی اپوزیشن جماعت لیبر پارٹی کے سربراہ جیریمی کوربن پاکستان کی حمایت میں بول پڑے اور کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے تمام ممالک کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under مزید خبریں.
کراچی: پاکستان میں اعلیٰ تعلیم کے زوال کی بین الاقوامی سطح پرنشاندہی کردی گئی ہے اورامریکی ادارے ٹائمزہائرایجوکیشن نے دنیابھرکی جامعات کے حوالے سے اپنی حالیہ درجہ بندی میں 1 ہزار قابل ذکر جامعات میں سے 3 پاکستانی جامعات کو خارج کر دیا ہے، گزشتہ برس کی درجہ بندی میں 1 ہزار صف اول کی جامعات میں 7 پاکستانی جامعات شامل تھیں تاہم تازہ درجہ بندی میں پاکستان کی 188 سرکاری و نجی جامعات میں سے محض 4 پاکستانی جامعات کو 1 ہزار معروف جامعات میں شامل کیا گیا ہے جس میں سندھ کی کوئی یونیورسٹی شامل نہیں ہے۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under مزید خبریں.
چنیوٹ: دھلو والی میں خواجہ سرا دلہن بن کر پورے گھر کا ہی صفایا کرکے فرار ہوگیا۔
اسلام آباد: وزیرمملکت برائے توانائی ڈویژن عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت بجلی کا شارٹ فال صفر پر لے آئی ہے نومبر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کےخاتمے کا باضابطہ اعلان کر دیں گے۔
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان نے مردم شماری کے نتائج کے خلاف کیا جانے والا 16 ستمبر کا احتجاج منسوخ کر دیا۔