کراچی: پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد ذکاء اللہ کا کہنا ہے کہ آج کا دن ارض پاک کے دفاع کے لیے بے لوث ولولے اور قربانی کے جذبے کے احیاء کا تقاضا کرتا ہے۔
کراچی: پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد ذکاء اللہ کا کہنا ہے کہ آج کا دن ارض پاک کے دفاع کے لیے بے لوث ولولے اور قربانی کے جذبے کے احیاء کا تقاضا کرتا ہے۔
کراچی: پی آئی اے کی پہلی حج پرواز پی کے 732 تین سو چوراسی حجاج کرام کو لے کر کراچی پہنچ گئی۔
اسلام آباد: ملک بھر میں 52واں یوم دفاعِ پاکستان ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔
اسلام آباد: ایئر چیف مارشل سہیل امان کا کہنا ہے کہ کہ یوم دفاع بہادر سپوتوں کی عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جب کہ جوانوں نے مثالی حوصلے اور پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا۔
اسلام آباد: وزیردفاع احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان ایک دہائی سے دہشت گردی سے جنگ میں مصروف ہے اوردشمنوں کو باور کرانا ہے کہ قوم دندان شکن جواب دینے کے لئے متحد ہے۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار الحسن پر حملہ کرنے والی تنظیم انصارالشریعہ کے سربراہ اور ملزمان کے والدین نے دوران تفتیش اہم انکشافات کیے ہیں۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ : ژوب ، موسیٰ خیل ، لورالائی اور بلوچستان کے دیگر اضلاع کے لئے شروع کئے گئے شمسی توانائی کے منصوبے میں کروڑوں روپے کی خردبرد کا انکشاف ہو گیا ، سابق ایڈیشنل سیکرٹری توانائی منظور احمد اور ڈائر یکٹر جنرل محکمہ توانائی نصرت اللہ بلوچ نے ملی بھگت سے سرکار کو تقربیا 11 کروڑ کا چونا لگا دیا ۔
گوادر : صوبہ بلوچستان میں گوادر پورٹ پر مزید دو کرینیں نصب کردی گئیں جس کے بعد پورٹ پر یومیہ کنٹینر منتقل کرنے کی تعداد میں مزید 1500 کنٹینرز کا اضافہ ہوجائے گا۔
کوئٹہ : محکمہ داخلہ حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق امن وامان کی موجودہ صورتحال کے تحت عوام کے جان ومال کے تحفظ کویقینی بنانے کیلئے ضلع کوئٹہ کی حدودمیں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری ،اسلحہ کی نمائش اورلیکرچلنے پردفعہ 144کے
خضدار : نیشنل پارٹی کے سینئر نائب صدر سابق سنیٹر میر طاہر بزنجو نے کہا ہے کہ نیشنل پارٹی حقیقی معنوں میں ایک قوم پر ست جماعت ہے ہم نے بلوچستان کے قومی حقوق کے لئے ہمیشہ سے مؤ ثر آواز بلند کیا ہے ۔