کراچی: سندھ ہائیکورٹ میں مردم شماری کے نتائج کے خلاف درخواست دائر کی گئی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عدالتی کمیشن کی زیرِنگرانی مردم شماری کرائی جائے۔
کراچی: سندھ ہائیکورٹ میں مردم شماری کے نتائج کے خلاف درخواست دائر کی گئی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عدالتی کمیشن کی زیرِنگرانی مردم شماری کرائی جائے۔
کراچی: تعلیم یافتہ نوجوانوں میں بڑھتی انتہا پسندی سے نمٹنے کے لیے جامعہ کراچی کی انتظامیہ نے ہزاروں طلبہ کا ریکارڈ ایجنسیوں کو دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
کراچی: سی ویوپرپاک بحریہ کی جانب سے یوم دفاع کی فل ڈریس ریہرسل کا انعقاد کیا گیا جس میں پاک بحریہ کے اثاثوں نے اپنی صلاحیتوں کی دھاک بیٹھائی۔
پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے ادارے کا کہنا ہے کہ میانمار سے بنگلہ دیش جانے والے روہنگیاؤں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور گذشتہ دو ہفتوں میں سوا لاکھ کے قریب روہنگیا مسلمان بنگلہ دیش میں پناہ لے چکے ہیں۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
اسلام آباد: پاکستانی سفیروں کی تین روزہ کانفرنس اسلام آباد میں جاری ہے جس میں خطے کی صورتحال پرغور کیا جارہا ہے۔
اقوامِ متحدہ میں امریکی مندوب نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے اپنے اقدامات سے دکھا دیا ہے کہ وہ ‘جنگ کی بھیک مانگ رہے ہیں۔’
واشنگٹن: امریکی جریدے ’’دی ہیل‘‘ کا خیال ہے کہ ٹرمپ کی نئی پالیسی پاکستان کو غصہ دلاسکتی ہے جو امریکا کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بے پناہ قربانیاں دینے کے باوجود محسوس کر رہا ہے کہ اس کے ساتھ دھوکا کیا گیا ہے۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے پنجگور میں ایف سی کے کانوائے پر حملے کے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے حملے میں ایف سی کے اہلکاروں کی شہادت پر دلی رنج و غم کااظہارکیا ہے ۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under مزید خبریں.
کوئٹہ: کوئٹہ شہر میں عید پر لوڈ شیڈنگ نہ کر نے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے عید کے تیسرے دن لوڈ شیڈنگ جاری رہی۔
کوئٹہ : ضلع پنجگور کے علاقے میں مسلح افراد کا لیویز چیک پوسٹ پر حملہ ،لیویز کی جوابی کاروائی میں ایک حملہ آور زخمی حا لت میں گرفتار کر لیا گیا ۔