ڈیرہ بگٹی ، محکمہ تعلیم میں کرپشن کیس کی تحقیقات میں پیش رفت

Posted by & filed under بلوچستان.

ڈیرہ بگٹی: ڈیرہ بگٹی کرپشن کیس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ، حکومت بلوچستان، فنانس ڈپارٹمنٹ کی جانب سے بنائی گئی خصوصی انکوائری ٹیم نے ڈیرہ بگٹی کے محکمہ تعلیم کے علاقائی دفاتر میں ہونے والی خرد برد کا پتہ لگاتے ہوئے ذمہ داران کا تعین کر لیاگیاہے ۔

چینی سفیر کی ملتان میٹرو بس پروجیکٹ میں کرپشن کی تردید

Posted by & filed under اہم خبریں.

پاکستان میں چین کے قائم مقام سفیر لی جیان زاؤ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف کرپشن الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ‘جعلی’ چینی کمپنی کے ذریعے ملتان میٹرو بس پروجیکٹ میں شہباز شریف کے رشوت لینے کے حوالے سے رپورٹس غلط ہیں۔

یونیورسٹیوں میں طالبات کو ہراساں کرنے کے واقعات میں اضافہ

Posted by & filed under پاکستان.

پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے اعلیٰ سرکاری تعلیمی اداروں میں گذشتہ کچھ عرصے سے طالبات کو جنسی طورپر ہراساں کرنے کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے اور پچھلے سات ماہ میں 100 سے زیادہ ایسے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس میں طالبات کو ہراساں کرنے کی کوشش کی گئی۔