راولپنڈی کی احتساب عدالت نے پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کو 16 سال بعد غیر قانونی اثاثہ جات ریفرنس کیس میں بری کردیا۔
راولپنڈی کی احتساب عدالت نے پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کو 16 سال بعد غیر قانونی اثاثہ جات ریفرنس کیس میں بری کردیا۔
کراچی: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی آج دوروزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔
لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین سیکریٹریٹ میں کارکن عمران خان کے ساتھ کمرے میں گھسنا چاہتے تھے کہ انہیں سیکیورٹی عملے نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔
راولپنڈی: بلوچستان میں آپریشن ردالفساد کے دوران دہشت گردی کی بڑی کارروائی کو ناکام بنادیا گیا۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے پاناما کیس میں شریف فیملی اور اسحاق ڈار کے خلاف ریفرنسز 10 ستمبر تک احتساب عدالت میں دائر کردیے جائیں گے۔
لاہور: مریم نواز کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) پہلے بھی منظم تھی اور اب بھی منظم ہے اور نواز شریف عوامی لیڈر ہیں انہیں دلوں سے باہر نہیں نکالا جاسکتا۔
لاہور: چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ شریف خاندان کے 30 سالہ دور میں کینسر کا کوئی اسپتال نہیں بنایا گیا جس کی وجہ سے کلثوم نواز کو اپنے علاج کے لئے بیرون ملک جانا پڑا۔
اسلام آباد: قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ہم میں لمبے عرصے کی حکومت کے لئے برداشت نہیں اس لیے اسمبلیوں کی مدت 4 سال کی جائے۔
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم کا کہنا ہے کہ مہاجر قوم کو متحد ہونا چاہئے اور مرکزی سیاست میں آنا چاہئے۔
لاہور: سلامت پورہ قبرستان کےقريب پوليس مقابلے کے دوران ناکہ لگا کرشہریوں کولوٹنے والے چارڈاکومارے گئے۔