کونسا قانون شریف خاندان کو نیب میں پیش نہ ہونے کے خود سررویے کی اجازت دیتا ہے، عمران خان

Posted by & filed under پاکستان.

بنی گالہ: تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ (ن) لیگی وزیر کیسے یہ دعویٰ کرسکتے ہیں کہ شریف خاندان نیب میں پیش نہیں ہوگا جب کہ کون سا قانون انہیں اس من مانی اور خود سر رویے کی اجازت دیتا ہے۔

سرکاری محکموں میں ہونے والی بھرتیوں میں بلوچ نوجوانوں کو نظر انداز کیا جارہا ہے، بی این پی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی پریس ریلیز کے مذمتی بیان میں کہا گیا کہ موجودہ حکمرانوں کے دور میں بلوچوں کیساتھ ناروا سلوک جاری ہے محکمہ واسا میں بڑی تعداد میں غیر قانونی طریقے اور میرٹ کے برخلاف جو تعیناتیاں کی گئی ہے ۔

امریکہ ہمارا نہیں بھارت کا دوست ہے، پاکستان کو دی جانیوالی دھمکیاں قابل مذمت ہیں ،غفور حیدری

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: جے یو آئی نے امریکی صدر کے بیان کو کھلی دھمکی قرار دیا ہے اور حکومت سے کہاہے کہ اس بیان کو سنجیدگی سے لے اور بھر پور مؤثر جواب دے ،امریکی صدر نے پاکستان کی عظیم قر بانیوں کا تغمہ دیا ہے پہلے مشکوک کردار کا اظہار اب کھلم کھلا الزام لگایا ہے ۔

آمریت کے گود میں پلنے والے نواز شریف جمہوریت کے چمیپئن بننے کی کوشش کر رہے ہیں ،سردار یار محمد رند

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر سردار یارمحمد رند نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امریت کی گود میں پرورش پاکر سیاسی اکھاڑے میں جوان ہونے والے نوازشریف جمہورہت کے چمپئن بن ر ہے ہیں۔

نواب اکبر بگٹی کی برسی پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے جائیں، ڈی آئی جی نصیر آباد

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: ڈی آئی جی نصیر آبادکے زیر صدارت اہم اجلاس ،26اگست کو نواب اکبر خان بگٹی کی برسی کے موقع ہر کی جانے والی سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا ۔اجلاس میں رینج کے تمام اضلاع کے ایس ایس پیز اور ایس پیز نے شرکت کی ۔