اسلام آباد: سیکٹر ایچ نائن میں واقع سستے بازار میں لگی آگ سے 500 سے زائد اسٹالز جل کر خاکستر ہوگئے۔
اسلام آباد: سیکٹر ایچ نائن میں واقع سستے بازار میں لگی آگ سے 500 سے زائد اسٹالز جل کر خاکستر ہوگئے۔
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے نوازشریف کو ٹیلی فون کیا اور بیگم کلثوم نواز کی صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
تربت: ایف سی کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 اہلکار شہید جب کہ فورسز کی جوابی فائرنگ پر حملہ آور فرار ہوگئے۔
پیرس: فرانس میں نومسلم ماڈل کو شدت پسند تنظیم داعش سے تعلق کے شبہ میں دو سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
حب: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سابق وزیر اعلی بلوچستان سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ نادیدہ قوتیں بی این پی کو جمہوری سیاست سے دور رکھنا چا ہتے ہیں ،ہمارے ووٹ بینک کو تقسیم کرنے اور پارٹی کارکنوں کو وفاداری تبدیل کرنے کی مزموم کو شیشں کی جا رہی ہیں اگر پس پردہ قوتیں ہماری سیاست پر خوش نہیں تو بی این پی پر پابندی عائد کر دیں۔
کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند نے امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے حوالے سے جو پالیسی بیان دیا ہے ۔
خضدار: وائس چانسلر بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنا لوجی خضدار انجینئر محمدامین کمشنر قلات ڈویژن محمد ہاشم غلزئی نے یوای ٹی خضدار میں’’لیپ ٹاپ اسکیم فیز تھری ‘‘ تقسیم کے موقع پرتقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ طلباء کو جدید سہولتوں سے آراستہ اورانہیں تعلیمی ترقی سے ہمکنار کرنا حکومت کی اوّلین ترجیحات ہیں یہی وجہ ہے کہ حکومت طلباء کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے انہیں لیپ ٹاپس فراہم کررہی ہے ۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
ژوب: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا ء اللہ خان زہری نے کہاہے کہ سابق وزیراعظم محمدنوازشریف اس وقت بھنورمیں پھنسے ہوئے ہیں ہمیں مل کر انہیں نکالناہوگا ،بلوچ اورپشتون کی روایت ہے کہ صاحب اقتدار سے کچھ نہیں مانگتے لیکن جب وہ مشکل میں ہوں تو ڈٹ کراُن کا ساتھ دیتے ہیں۔ہم میاں صاحب کے کارواں میں شامل ہیں ۔
کوئٹہ : احتساب عدالت کوئٹہ نے 31ہزار سے زائد گندم بوریاں غائب کرنے کے مقدمہ میں نامزد سابق پی آر سی انچارج مسلم باغ قلعہ سیف اللہ کو جرم ثابت ہونے پر 7سال قیدبامشقت اور 2کروڑ ایک لاکھ 15ہزار 971روپے جرمانے کی سزا سنادی ۔
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر ملک عبدالولی کاکڑ نے کہا ہے کہ موجودہ صوبائی ناکام حکومت کے کچھ لوگ سوشل میڈیا پر پارٹی کے خلاف غلط وبے بنیاد پروپیگنڈہ کررہے ہیں جس کی مذمت کر تے ہیں پارٹی ملک میں قانون اور آئین کے دائرہ کار میں رہتے ہوئے پرامن سیاسی جمہوری جدوجہد کر تے ہوئے دیگر جماعتوں کے ساتھ اپنا کردار ادا کر رہی ہے ۔