اے این پی کے دونوں دھڑوں میں انضمام کا فیصلہ، اعلان جلد کر دیا جائے گا

Posted by & filed under پاکستان.

صوابی: عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیارولی خان نے سیاسی میدان میں عمران خان کامقابلہ کرنے کااعلان کرتے ہوئے پارٹی کارکنوں پرزوردیاکہ وہ 2018میں ہونے والے انتخابات کیلئے اختلافات ختم کرکے ایک پلیٹ فارم پر متحد ہوجائے،صوبے کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ڈینگی آیا ہے کیا عمران خان کی تبدیلی یہی ہے۔

گورنر بلوچستان سے افغانستان کے ڈپٹی وزیر خارجہ کی ملاقات

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی سے اتوار کے روز افغانستان کے ڈپٹی وزیر خارجہ ڈاکٹر نصیراحمد اندیشہ نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے خطے کی تازہ ترین صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ وہ کچھ دیر گورنر کے ہمراہ رہے۔

مسلم لیگ (ن) نے ہمیں ہمیشہ دھوکا دیا، بلاول بھٹو زرداری

Posted by & filed under اہم خبریں.

چئیرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہم میثاق جمہوریت کےبنیادی اصولوں پرآج بھی قائم ہیں لیکن مسلم لیگ (ن) نے ہمیں ہمیشہ دھوکا دیا اور ہمارے دور حکومت میں ہمارا ساتھ نہیں دیا۔

شریف خاندان آج بھی نیب میں پیش نہ ہوا

Posted by & filed under پاکستان.

لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے ’ایون فیلڈ لندن فلیٹس‘ کی تفتیش کے سلسلے میں نواز شریف، مریم نواز، کیپٹن صفدر، حسن نواز اور حسین نواز کو آج طلب کیا تھا لیکن شریف فیملی کا کوئی بھی فرد پیش نہ ہوا۔

استعفے کی وجوہات بیان کیں تو پارٹی کو نقصان ہوگا، چوہدری نثار

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ اچھے کام کی ذمہ داری لینے کے لیے بہت سارے لوگ ہوتے ہیں لیکن ہر غلط کام اور کوتاہی کی ذمہ داری وزارت داخلہ پر ڈالی گئی جب کہ استعفے کی وجوہات بیان کیں تو پارٹی کو نقصان ہوگا۔