جو ہماری حب الوطنی پر شک کرتا ہے ہم اس کی حب الوطنی پر شک کریں گے، فاروق ستار

Posted by & filed under مزید خبریں.

کراچی: ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کا کہنا ہے کہ پاکستان کے یوم آزادی کے خلاف لندن سے کھلااعلان جنگ کیا گیا اور پرچم جلائے گئے جو انتہائی قابل مذمت ہے۔

کوئٹہ کی دبئی و یورپ طرز پر تعمیر نو کرینگے، دہشتگردی کے خاتمے کیلئے سیاسی و عسکری قیادت ٹھوس اقدامات کررہی ہے، نواب زہری

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا ء اللہ خان زہری کا کوئٹہ شہرمیں بلڈنگ کوڈ پربھرپورطریقے سے عملدرآمدبلڈنگ کوڈ میں ترامیم اورکوئٹہ بلڈنگ کوڈ اتھارٹی کے قیام کی ہدایت کی ہے۔جبکہ انہوں نے کوئٹہ شہر کی بہتری کے منصوبوں میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کی ضرورت پر بھی زوردیاہے۔

گھر سے برآمد ہونے والی رقم مخیر حضرات کی تھی ، مشتاق رئیسانی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : بلوچستان خزانہ سکینڈل میں اہم مور،سابق سیکریٹری خزانہ کا کہنا ہے کہ بر آمد ہونے والی رقم مخیر حضرات کی تھی، جو مساجد کی تعمیر و دیگر فلاحی سرگرمیوں کے لئے استعمال ہونا تھی ۔

جعلی ادویات کی فروخت ،ایک کمپنی کا لائسنس منسوخ اکمپنی انچارج کوگرفتار کرنیکا حکم

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : ڈرگ کورٹ کوئٹہ کے چیئرمین جناب عبدالمجید ناصر ،ممبران گل عالم خان اور ارسلاء خان نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی اسلام آباد کو حکم دیاہے کہ وہ غیر معیاری ،غیر رجسٹرڈ، زائدا لمعیاد ادویات کی خرید وفروخت کے مقدمہ میں نامزد فارما سیوٹیکل کمپنی فرینڈز فارماکی لائسنس منسوخ کرکے عدالت کو آگاہ کرے جبکہ رین نیوٹرو فارما پرائیویٹ لمیٹڈ کے پروڈکشن منیجر کوالٹی کنٹرول انچارج اور چیف ایگزیکٹو آفیسر کے پیش نہ ہونے پر ان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے گئے ۔