اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اپنے 5 معاونین خصوصی کا تقرر کرلیا ہے۔
اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اپنے 5 معاونین خصوصی کا تقرر کرلیا ہے۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف نے پاناما کیس سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظر ثانی کی اپیل دائر کردی ہے۔
نئی دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے مقبوضہ کشمیر میں تمام تر مظالم کے باوجود جدوجہد آزادی کو کچلنے میں ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر گالی سے نہ گولی سے بلکہ کشمیریوں کو گلے لگانے سے حل ہوگا۔
کوئٹہ: انسپکٹر جنرل فرنٹیر کور بلوچستان میجر جنرل ندیم انجم نے کہا ہے کہ پاکستان دشمنوں میں سامنے سے لڑنے کی صلاحیت نہیں ہے اس لئے وہ چھپ کر حملے کرتے ہیں پاکستان کے دشمن جان لیں کہ آپ کی گولیاں اور خود کش ختم ہوجائیں گے مگر ہمارے سینے ختم نہیں ہونگے۔
کوئٹہ: مذہبی و سیاسی جماعتوں کے قائدین ،بلوچ قبائلی رہنماؤں نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں افواج پاکستان کے شانہ بشانہ رہیں گے، پشین اسٹاپ واقعہ سے سب کے دل غمزدہ ہیں۔
لورالائی : دکی میں پولیس کی کامیاب کاروائی کوئٹہ سے دہشتگردی کی غرض سے لاہے گئے تین مشتبہ بچے گرفتار کر لئے گئے اور بچے کو لانے والے سرغنہ فرار ہونے کے کامیاب ہو گئے ہے ۔
اسلام آباد: بھارتی ہیکرز نے پاکستان کے مختلف سرکاری اداروں کی ویب سائٹس ہیک کر کے ان پر بھارتی ترنگے اور فوجیوں کی تصاویر آویزاں کر دیں۔
واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی روایتی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے ملی جوش و جذبے کے ساتھ شرکت کی۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under مزید خبریں.
کراچی: حکومتِ پاکستان کے وژن کے مطابق پاک بحریہ نے صوبہ سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں ’’پاک بحریہ مینگرووز اُگاؤ مہم 2017‘‘کا آغاز یومِ آزادی کے موقع پرکر دیاہے۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under بین الاقوامی, مزید خبریں.
عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ جنگ زدہ ملک یمن میں ہیضے کی وبا سے اندازاً پانچ لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں۔