اسلام آباد : چینی تعاون سے تعمیر ہونے والے نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر تیزی سے کام جاری ہے‘ رن وے کا کام 75 فیصد مکمل کرلیا گیا ہے۔
اسلام آباد : چینی تعاون سے تعمیر ہونے والے نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر تیزی سے کام جاری ہے‘ رن وے کا کام 75 فیصد مکمل کرلیا گیا ہے۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ اداروں سے ٹکراؤ کا حامی نہیں لیکن سازش سے پردہ اٹھاؤں گا جب کہ احتساب کے نام پر استحصال کیا گیا مگر جھکوں گا نہیں۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under بین الاقوامی, مزید خبریں.
تہران: ایران کے ایئربیس میں ایک فوجی نے فائرنگ کر کے اپنے ہی 10 ساتھیوں کو ہلاک اور 12 کو زخمی کر دیا۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under بین الاقوامی, مزید خبریں.
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے شمالی کوریا کے میزائل پروگرام کی پاداش میں اس پر نئی پابندیاں عائد کرنے کی منظوری دی ہے جس سے چین نے بھی اتفاق کیا ہے۔
لندن: دنیا نے تیز ترین ایتھلیٹک کا اعزاز حاصل کرنے والے یوسین بولٹ 100 میٹر دوڑ کے مقابلے میں ہار گئے۔
اسلام آباد: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ پاناما کیس میں سپریم کورٹ کے 5 ججوں نے تحقیقات کے بعد متفقہ فیصلہ دیا تاہم سپریم کورٹ کو چیلنج کر کے نوازشریف عدالتی نظام کو تباہ کر رہے ہیں۔
کراچی: گزشتہ روزسے بینڈوڈتھ میں کمی کی وجہ سے ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس شدید طور پر متاثر ہے جبکہ پی ٹی سی ایل کا کہنا ہے کہ جدہ کے قریب سمندری تہہ میں آپٹیکل فائبر میں تکنیکی خرابی کے باعث پورے ملک کو ملنے والی بینڈوڈتھ میں کمی واقع ہوئی ہے.
کراچی: شہرقائد میں حساس اداروں کی جانب سے کارروائی میں 3 دہشت گرد گرفتارکرلیے گئے۔
اسلام آباد: وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کاکہنا ہے کہ ایوان بالا پارلیمنٹ کا لازمی حصہ اور وفاق کی اکائیوں کے حقوق کا محافظ ہے۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under بین الاقوامی, مزید خبریں.
سینٹ پال: امریکی ریاست مینیسوٹا میں مسجد پر بم حملہ ہوا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔