
لاہور: بھارتی ہیکرز کی جانب سے حکومت پاکستان کی ویب سائٹ ہیک کرلی گئی۔
لاہور: بھارتی ہیکرز کی جانب سے حکومت پاکستان کی ویب سائٹ ہیک کرلی گئی۔
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ خیبرپختون خوا حکومت کو گرانے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔
مری: مسلم لیگ (ن) کا اہم اجلاس جاری ہے جس میں نومنتخب وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی نئی کابینہ پر غور کیا جارہا ہے۔
لاہور: رکن قومی اسمبلی اور تحریک انصاف کی سابق رہنما عائشہ گلالئی کی آئین کے آرٹیکل 62، 63 کے تحت نااہلی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under اہم خبریں, بین الاقوامی.
مانٹریال میں امریکہ سے آنے والے تارکین وطن افراد کی تعداد اچانک بڑھ جانے کے بعد حکام اولمپک سٹیڈیم کو ایک پناہ گاہ کے طور پر کھول رہے ہیں۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
دبئی: پاک فوج کے سابق سربراہ اور سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں فوج ملک کو پٹری پر لاتی ہے اور سویلین آ کر پھر اسے پٹری سے اتار دیتے ہیں۔
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر تحریک انصاف کی سابقہ رہنماء اور رکن اسمبلی عائشہ گلالئی کی جانب سے لگائے گئے الزامات کے حق میں مذمتی قرارداد جمع کروادی گئی ۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under بین الاقوامی, مزید خبریں.
دوحہ / ریاض: قطر نے چار عرب ممالک کی طرف سے پیش کردہ مشروط مذاکرات کا مطالبہ ردکرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پر عائد پابندیاں عالمی قوانین کے خلاف ہیں۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج وطن کے دفاع کے لیے جانیں قربان کرنے والے شہداء اور ان کے اہل خانہ کو کبھی نہیں بھولے گی جب کہ دہشت گردی کے خاتمے اورسرحدوں کے تحفظ کو یقینی بنائیں گے۔
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے عمران خان کی نااہلی سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران ریمارکاس دیئے ہیں کہ درخواست گزار کی دستاویزات میں کئی مسائل ہیں پھر کس بنیاد پر عمران خان کے سرٹیفکیٹ کو جھوٹا کہیں۔