اسلام آباد: الیکشن کمیشن میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف ایک اور درخواست دائر کی گئی ہے جس میں استدعا کی گئی ہے کہ عمران خان کو نااہل کیا جائے۔
Posts By: نیوز ڈیسک
نواز شریف اب شہباز شریف کو بھی مروانے جارہے ہیں، شیخ رشید
اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی سیاست ختم ہورہی ہے اور اب وہ شہباز شریف کو بھی مروانے جارہے ہیں۔
عائشہ گلالئی کا معاملہ قابل افسوس ہے الزام کی تحقیقات ہونی چاہیے، خورشید شاہ
اسلام آباد: قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ عائشہ گلالئی کا معاملہ قابل افسوس اور قابل جرم ہے لہذا حقیقت کیا ہے اس کی تحقیقات ہونی چاہیے۔
بھارت میں شدید بارشوں اور سیلاب 700 سے زائد افراد ہلاک
نئی دہلی: مغربی اور شمال مشرقی بھارت میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔
سول ملٹری تعلقات میں کوئی تناؤ نہیں شاہد خاقان عباسی اچھے وزیراعظم ثابت ہونگے، نواب زہری
اسلام آباد: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے شاہد خاقان عباسی کو قومی اسمبلی سے بھاری اکثریت سے وزیراعظم پاکستان منتخب ہونے کے بعد وزیراعظم کا عہدے کا حلف اٹھانے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کی مزید کامیابیوں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
بلوچستان یونیورسٹی کا ایک پی ایچ ڈی ونو ایم فل کیلئے اسکالرز کااعلان
کوئٹہ : جامعہ بلوچستان کے بورڈ آف ایڈوانس اسٹڈیز اینڈ ریسرچ کا 118واں اجلاس زیر صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال منعقد ہوا۔
بلوچستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لیا جائے ،بی این ایف
کوئٹہ : بلوچ نیشنل فرنٹ کی جانب سے آج کوئٹہ پریس کلب میں کوئٹہ آپریشن کے دوران سیاسی کارکنوں کے قتل، کوئٹہ آپریشن اورمکران و ڈیرہ بگٹی کے علاقوں میں جاری آپریشنوں کے حوالے سے پریس کانفرنس کیا گیا۔
بگٹی قبیلے کا کوئٹہ پریس کلب کے سامنے میت کے ہمراہ احتجاجی مظاہرہ
کوئٹہ : بگٹی قبائل کا کوئٹہ پریس کلب کے سامنے میت کے ہمراہ احتجاجی مظاہرہ. تفصیلات کے مطابق چند ماہ قبل ضلع ڈیرہ بگٹی سے کمال خان بگٹی ولد گل حسن بگٹی کو نامعلو م افراد نے اغواء کیا تھا جس کی لاش لیویز نے دوران گشت برآمد کرلی اور پوسٹ مارٹم کیلئے سول ہسپتال کوئٹہ لایا گیا۔
مستقبل قریب میں جموہری و غیر جمہوری قوتوں کے درمیان آخری لڑائی شروع ہونیوالی ہے، محموداچکزئی
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی اتحادی پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے صدر محمود خان اچکزئی نے مستقبل قریب میں جمہوری اور غیر جمہوری قوتوں کے درمیان آخری لڑائی شروع ہونے کا دعویٰ کردیا ۔
ماسکو کی عدالت میں سماعت کے دوران فائرنگ سے 3 افراد ہلاک
ماسکو: روس کے دارالحکومت کی عدالت میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔