اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو دوبارہ کرپشن کے شکنجے میں جکڑنے کی کوششیں کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو دوبارہ کرپشن کے شکنجے میں جکڑنے کی کوششیں کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔
لاہور/ کوئٹہ / پشاور: سربراہ اے این پی اسفند یار ولی کا کہنا ہے کہ اسمبلیوں کی مدت پوری ہو یہ روایت برقرار رہنی چاہیے اور پارلیمنٹ اپنے اختیارات دوسرے اداروں کو نہ دے۔
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) نے شہباز شریف کے رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے تک شاہد خاقان عباسی کو عارضی طور پر وزیر اعظم بنانے کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔
کراچی: ملکی وسائل سے تیار کردہ دوسرے فاسٹ اٹیک (میزائل) کرافٹ ’’پی این ایس ہمت‘‘ کو پاک بحریہ کے سپرد کردیا گیا ہے۔
بیجنگ: چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لُو کانگ نے گزشتہ روز سپریم کورٹ سے وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی پر سرکاری بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ یہ پاکستان کا ’’اندرونی معاملہ‘‘ ہے اور اس فیصلے سے دیرینہ پاک چین تعلقات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نوازشریف نے نئے قائد ایوان کے لئے پارلیمانی پارٹی کااجلاس آج ہوگا۔
اسلام آباد: عدالت نے ریکارڈ ٹیمپرنگ کیس میں ایس ای سی پی کے سابق چیرمین ظفر حجازی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کردی۔
اسلام آباد: نوازشریف کا کہنا ہے کہ میری خواہش ہے کہ شہباز شریف کو قومی اسمبلی کا رکن بناکر قائد ایوان منتخب کرایا جائے۔
ماسکو: روس نے اپنے خلاف تازہ امریکی پابندیوں کا جواب دیتے ہوئے واشنگٹن سے کہا ہے کہ وہ ملک میں موجود اپنے سفارتی عملے کو کم کرے۔
لندن: پاناما کیس میں سپریم کورٹ کی جانب سے میاں نواز شریف کو نااہل قرار دیئے جانے کے بعد ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل برطانیہ نے بھی ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ برطانیہ میں شریف خاندان کے اثاثوں کی چھان بین کی جائے اور انہیں پاکستان کو واپس لوٹانے کا انتظام کیا جائے۔