ماسکو /کوئٹہ : بلوچستان حکومت نے روس سے ایم آئی 171 ای غیر جنگی ہیلی کاپٹر حاصل کرلیا۔
Posts By: نیوز ڈیسک
اختر مینگل کے گھر پر بم حملہ، نوید دہوار کا قتل اور حاجی نذیر مینگل کا اغواء پارٹی کیخلاف سازش ہیں، بی این پی
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ دانستہ طور پر پارٹی کو سیاسی قومی جمہوری جدوجہد سے دور رکھنے کی منظم گھناؤنی سازشیں شروع کی جا چکی ہیں۔
کوئٹہ سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے موسیٰ کالونی سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد کر لی لاش کو ضروری کا رروائی کے بعد شناخت کے لئے مردہ خانے میں رکھ دیا گیا ۔
ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کا تاج انگلینڈ کے سر سج گیا
انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیم عالمی چیمپئن بن گئی ، آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ2017ء کےفائنل میں بھارت کو صرف 9 رن سے شکست دے دی،جیت کے بعد فاتح ٹیم نے خوب جشن منایا۔
امریکی ریاست ٹیکساس میں والمارٹ سٹور کے کار پارک میں کھڑے ٹرک سے آٹھ لاشیں برآمد
امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر سین اینٹونیو میں پولیس کا کہنا ہے کہ والمارٹ سٹور کے کار پارک میں کھڑے ایک ٹرک سے آٹھ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔
وزیراعظم کا استعفا پوری قوم کا مطالبہ ہے، خورشید شاہ
سکھر: پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کا استعفا پوری قوم کا مطالبہ ہے۔
وزیر داخلہ چوہدری نثار نے آج کی اہم پریس کانفرنس ملتوی کردی
اسلام آباد: وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کمر میں شدید درد کے باعث آج کی اہم پریس کانفرنس ملتوی کردی۔
بیساکھیوں سے اقتدار کے حصول کی خواہش پوری نہیں ہوگی، شہباز شریف
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بیساکھیوں کے ذریعے اقتدار کے راستے ڈھونڈنے والوں کی خواہش پوری نہیں ہوگی اور 2018 کے انتخابات میں عوام ترقی کے مخالفین کو ایک بار پھرمسترد کردیں گے۔
خیبرایجنسی میں بارودی مواد کا دهماکہ؛ اہلکار شہید
خیبر ایجنسی: تحصیل باڑہ کے علاقہ اکاخیل میں بارودی مواد کے دھماکے میں فرنٹیر کانسٹبلری کا سپاہی شہید ہوگیا۔
چوہدری نثار مسلم لیگ (ن) نہیں چھوڑیں گے، جاوید ہاشمی
ملتان: سینئیر سیاستدان جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ میرے تجربے کے مطابق چوہدری نثار پارٹی نہیں چھوڑیں گے تاہم انہیں پارٹی نہیں وزارت چھوڑنی چاہیے۔