
سیالکوٹ: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہم پر ایک پائی کی کرپشن کا داغ نہیں لیکن سمجھ نہیں آتا کہ کس منصوبے میں کرپشن ہوئی ہے جس کا آج احتساب ہورہا ہے۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
سیالکوٹ: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہم پر ایک پائی کی کرپشن کا داغ نہیں لیکن سمجھ نہیں آتا کہ کس منصوبے میں کرپشن ہوئی ہے جس کا آج احتساب ہورہا ہے۔
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شریف خاندان نے کوئی سچا کاغذ عدالت کو نہیں دیا لیکن سپریم کورٹ کے سامنے اتنا ریکارڈ ہے کہ ہرصفحے پر نئی کہانی اور نئی فلم بن سکتی ہے۔
بینگکاک: پاکستان کی ایک ہونہار طالبہ نے کیمیا پر ہونے والے بین الاقوامی کمیسٹری اولمپیاڈ میں تمغہ جیت کر ملک کا نام روش کردیا ہے۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under اہم خبریں, بین الاقوامی.
واشنگٹن ڈی سی: گزشتہ روز وائٹ ہاؤس کے جاری کردہ بیان میں اعتراف کیا گیا ہے کہ جرمنی میں منعقدہ حالیہ جی 20 اجلاس کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی سربراہ ولادیمیر پیوٹن کے مابین دو خفیہ ملاقاتیں ہوئیں تاہم ان کی کوئی تفصیل نہیں بتائی گئی۔
واشنگٹن: امریکا نے بیلسٹک میزائل پروگرام اور مشرق وسطیٰ میں دہشت گرد گروپس کی حمایت پر ایران پر نئی پابندیاں عائد کردیں۔
نئی دہلی: بھارت کے مختلف علاقوں میں مون سون کی بارشوں و سیلاب سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد100 تک پہنچ گئی۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کی مرکزی کمیٹی کا اجلاس پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ کوئٹہ میں منعقد ہوا جس کی صدارت پارٹی قائد سردار اختر جان مینگل نے کی اجلاس کی کارروائی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی نے چلائی جس میں بلوچستان ، ملکی و بین الاقوامی سیاسی صورتحال ، پارٹی تنظیمی کاری سے متعلق سیر حاصل بحث کی گئی اور اہم فیصلے کئے گئے۔
وزیر مملکت برائے اطلاعت و نشریات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ جے آئی ٹی رپورٹ کو سپریم کورٹ رد کرے گی اور وزیراعظم نواز شریف ایک بار پھر سرخرو ہوں گے۔
کابل: افغان سیکیورٹی فورسز نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے 2 دن تک جاری رہنے والی شدید لڑائی کے بعد صوبہ ہلمند کے اہم ترین ضلعے نوا بارکزئی سے طالبان کا قبضہ چھڑا لیا ہے۔
واشنگٹن: امریکی وزیردفاع جیمز میٹس نے تصدیق کی ہے کہ افغانستان کیلیے ٹرمپ انتظامیہ کی نئی پالیسی کے علاقائی تناظر میں پاکستان کے حوالے سے حکمت عملی بھی شامل ہے۔