
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 260کوئٹہ چاغی کی نشست پر ضمنی انتخاب کے پرامن ماحول میں انعقاد پر خوشی اوراطمینان کااظہارکرتے ہوئے جمعیت علماء اسلام کے اُمیدوارمحمدعثمان بادینی کو انکی کامیابی پرمبارکبادپیش کی ہے۔