ڈی آئی خان: تھانہ ڈیرہ ٹاؤن چوک وزیرستان میں آئل ٹینکراورمسافرپک اپ میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔
Posts By: نیوز ڈیسک
اوچ شریف میں غیرت کے نام پربھائیوں کے ہاتھوں بہن بےدردی سے قتل
اوچ شریف: بهائیوں نے غیرت کے نام پرشادی شدہ بہن کو اینٹیں مارمارکرقتل کردیا جو 4 بچوں کی ماں اورآٹھ ماہ کی حاملہ تھی۔
مائیکروسافٹ کا ’’کیلبری فونٹ‘‘ اور مریم نواز کے دستاویزات
پاناما جے آئی ٹی کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کرائی جانے والی تحقیقاتی رپورٹ میں مبینہ طور پر شریف خاندان پر جعلی دستاویز جمع کرانے کا بھی الزام عائد کیا گیا ہے۔
پاکستان کو آبدوزوں کی فروخت میں کک بیک لینے کے الزام میں سابق فرانسیسی وزیراعظم سرکوزی گرفتار
پیرس: کرپشن کا الزام ثابت ہونے پر فرانس کے سابق صدر نکولا سرکوزی سمیت 6 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
ملائیشین آرمی چیف جنرل د توسری زلکفل بن حاجی قاسم کا نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ
اسلام آباد: ملائیشین آرمی چیف جنرل د توسری زلکفل بن حاجی قاسم نے نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا
ڈی پی او پرحملہ، چمن سے سات افراد گرفتار
کوئٹہ : چمن میں پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کاروائیکالعدم تحر یک طا لبان افغا نستا ن کے 3 دہشتگردوں سمیت 7 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا ،سیکورٹی ذرائع کے مطابق چمن میں ڈی پی او قلعہ عبداللہ پر ہونے والے خود کش دھماکہ کے بعد انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کا آغاز کیا گیا ۔
نوید دہوار نے جان کی قربانی دیکر دھرتی ماں کاقرض چکا دیا، اہلیہ
کوئٹہ : شہید مادروطن ملک نوید دہوار کی اہلیہ شکیلہ نوید دہوار نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ شہید ملک نوید دہوار اور ان کے جانثار شہید ظریف دہوار نے اپنی جان کی قربانی دے کر دھرتی ماں کا قرض چکا دیا اور ہمیشہ کیلئے تاریخ میں امر ہو گئے ہیں ۔
مشرقی وشمالی بلوچستان میں بارشیں شروع،ژوب میں دو افراد جاں بحق
تمبو : نصیر آباد گردونواح کے علاقوں میں مون سون کی بارشیں شروع متعدد کچھے مکانات مہندم درجنوں افراد زخمی متعددایریاز کے زمینی راستے بند جبکہ بجلی کے طویل ترین بریک ڈاؤن عوام کی مشکلات میں اضافہ بارشوں کے باعث موسم خوشگوار گرمی کے ستائے ہوئے عوام نے سکھ کا سانس لے لیا ۔
جعلی ادویات کے فروخت کا الزام ،مزید7 افراد کے وارنٹ گرفتاری جاری
کوئٹہ : ڈرگ کورٹ کوئٹہ کے چیئرمین عبدالمجید ناصر ،ممبران گل عالم خان اور ارسلاء خان نے غیر معیاری ،غیر رجسٹرڈ ،بغیر لائسنس کی ادویات کی خرید وفروخت کے مقدمات میں نامزد 2ادویہ ساز کمپنیوں کے مالکان سمیت 7میڈیکل سٹورز مالکان کے پیش نہ ہونے پر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کے احکامات دئیے ہیں بلکہ تین میڈیکل سٹورز کے کیسز میں پیش نہ ہونے پر رسالدار عبدالجبار کے بھی وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کے احکامات صادر کئے ۔
نااہلی کیس؛ سپریم کورٹ نے عمران خان کوکل طلب کرلیا
اسلام آباد: نااہلی کیس میں سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کو کل طلب کرلیا ہے۔