
چین نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے کے لیے ثالثی کردار ادا کرنے کی خواہش ظاہر کردی۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
چین نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے کے لیے ثالثی کردار ادا کرنے کی خواہش ظاہر کردی۔
کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ کوئٹہ شہر میں امن وامان کی بگڑتی ہوئی صورتحال، ٹارگٹ کلنگ، اغواء برائے تاوان ، ماہ مقدس رمضان المبارک میں جا بجا معزز شہریوں کی بلا جواز ایف سی اہلکاروں ، سیکورٹی فورسز، پولیس اہلکارشناختی کارڈ کے بہانہ جامعہ تلاشی کے ذریعے تذلیل کی جا رہی ہے جو قابل مذمت قابل نفرت عمل ہے ۔
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کوئٹہ شہر سمیت صوبے بھر میں حفاظتی اقدامات کو مزید موثر بنانے بالخصوص رمضان المبارک اور عید الفطر کیلئے سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔
کوئٹہ: کوئٹہ کی احتساب عدالت میں پبلک سروس کمیشن میں غیرقانونی بھرتیوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی کیس کے دو گواہان کے بیانات قلمبند کئے گئے ۔
کوئٹہ: یونیورسٹی آف بلوچستان کے وائس چانسلر کے خلاف طلباء تنظیموں کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 34 دن مکمل ہوگئے ۔
اوستہ محمد: محکمہ خوراک کی گندم خریداری میں مبینہ بے قائد گیوں کے خلاف چھوٹے زمیندار سراپا احتجاج محکمے کی جانب سے باردانہ کی تقسیم میں بے قائد گیوں اور کرپشن کے الزامات زمینداروں نے بینر اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر باردانہ کی فروخت اور بیوپاریوں کو باردانہ کی ہزاروں بوریاں فروخت کرنے کے الزامات درج تھے۔
پاکستان نے کپتان سرفراز احمد اور فخز زمان کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت سری لنکا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد تین وکٹ سے شکست دے چیمپیئنز ٹرافی کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔
اسلام آباد: خلیجی ممالک کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر وزیراعظم نوازشریف اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سعودی عرب کے 2 روزے پر روانہ ہو گئے ہیں۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under اہم خبریں, بین الاقوامی.
ریاض: سعودی عرب کے صوبہ قطیف میں فوجی دستے کے قریب بم دھماکے میں ایک افسر ہلاک جب کہ دو زخمی ہوگئے۔
سبی: ضلع سبی میں پانچ ماہ قبل لیویز میں بھرتی ہونے والے 100سے زائد لیویز اہلکار اپنی بنیادی تنخواہوں سے محروم گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے قرضے لے کر ڈیوٹیوں پر جانے پر مجبور لیویز میں بھرتی ہوکر ملک وقوم کی خدمت کرنے کا عزم لے کر آنے والے نوجوان مایوسی کا شکار ہے ۔