اسلام آباد: نیشنل بینک کے صدر سعید احمد نے پاناما جے آئی ٹی کے مبینہ طورپرتوہین آمیز رویے کے خلاف رجسٹرار سپریم کورٹ کو خط لکھ دیا۔
اسلام آباد: نیشنل بینک کے صدر سعید احمد نے پاناما جے آئی ٹی کے مبینہ طورپرتوہین آمیز رویے کے خلاف رجسٹرار سپریم کورٹ کو خط لکھ دیا۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under مزید خبریں.
کوئٹہ: چیئرمین بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجو کیشن کوئٹہ پروفیسر ڈاکٹر سراج احمد کاکڑ، کنٹرولر امتحانات سید عباد اللہ شاہ غرشین، سیکرٹری شوکت علی سر پرہ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا ۔
کوئٹہ: جامعہ بلوچستان کے مختلف طلباء تنظیموں کے رہنماء بی ایس او پجار کے حمید بلوچ،پی ایس ایف کے ملک انعام کاکڑ ،ایچ ایس ایف کے ناظر حسین ،خالد بلوچ ،منیر جالب اور دیگر نے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے لگائے گئے ۔
ڈھاڈر: نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہاہے کہ جمہوری اقدار اور عوامی تائیدو حمایت سے محروم حکومتیں ظلم ناانصافی اور استحصال کے شکار لوگوں کو ریلیف نہیں دے سکتیں۔گزشتہ روز سراوان ہاوس میں ملاقات کے لیے آنے والے سیاسی کارکنوں طالبعلموں اور قبائلی عمائدین سے بات چیت کے موقع پر بلوچستان کودرپیش صورتحال اورعام آدمی کے مسائل کر ے ۔
اسلام آباد: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی کوششوں اور ان کی قیادت میں صوبائی حکومت کی بیرونی سرمایہ کاری کے فروغ کی کامیاب پالیسیوں کے مفید اور مثبت نتائج برآمد ہونا شروع ہوگئے ہیں ۔
کوئٹہ: انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان احسن محبوب نے کہا ہے کہ مغوی چائینز باشندوں کی منظر عام پر آنیوالی ویڈیو کے بارے میں تصدیق نہیں ہو سکی پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار تصدیق کر رہے ہیں جب تک ان کی لاشیں نہیں ملتی اس وقت تک کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہو گا۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under مزید خبریں.
چین کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے اسے بلوچستان سے اغوا ہونے والے اپنے باشندوں کی ہلاکت کی خبروں پر تشویش ہے اور اس حوالے سے مزید معلومات حاصل کی جا رہی ہیں۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
اسلام آباد: قازقستان کے دارالحکومت میں روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کی اور شنگھائی تعاون کونسل کی رکنیت ملنے پر مبارکباد پیش کی۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under بین الاقوامی, مزید خبریں.
ویانا: یورپی ملک آسٹریا کے صدر نے یکم اکتوبر سے نقاب کرنے پر پابندی لگانے کی منظوری دے دی۔
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کاکہنا ہے کہ نواز شریف کی موجودگی میں جے آئی ٹی کام نہیں کر سکتی لہذا سپریم کورٹ جے آئی ٹی کی تحقیقات مکمل ہونے تک وزیراعظم سے استعفیٰ لے۔