واشنگٹن: امریکی محکمہ دفاع پنٹا گون نے اپنی رپورٹ میں دعوی کیا ہے کہ چین کی جانب سے پاکستان میں اپنا فوجی اڈہ تعمیر کرنے کا قوی امکان ہے، جب کہ بیجنگ نے امریکی رپورٹ کو غیر ذمہ دار قرار دے کر مسترد کردیا ہے۔
Posts By: نیوز ڈیسک
ایرانی پارلیمنٹ اور امام خمینی کے مزار پر خودکش حملے، 12 افراد ہلاک
تہران: ایران کی پارلیمنٹ اور امام خمینی کے مزار پر فائرنگ اور خودکش دھماکوں کے نتیجے میں کم از کم 8 افراد ہلاک اور 35 زخمی ہوگئے ہیں، جبکہ حملوں کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی ہے۔
کوئٹہ اور چمن میں قائم سستا بازار 9 دنوں بعد ختم کر دیئے گئے
کوئٹہ: کوئٹہ اور چمن میں ماہ رمضان میں صوبائی حکومت کی جانب سے سستا بازار 9 دن لگانے کے بعد ختم کر دیا اور خیمے اکھاڑ دیئے تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان نے رمضان المبارک سے قبل عوام کو ماہ رمضان میں ریلیف دینے کے لئے بلوچستان بھر میں بچت بازار لگانے کا اعلان کیا تھا مگر بد قسمتی سے ضلعی انتظامیہ کی نا اہلی سے سستے بازار کامیابی سے ہمکنار نہیں ہوئے ۔
کوئٹہ شہر کو ایک مرتبہ پھر عدم استحکام کی جانب دھکیلا جارہاہے ،سیاسی جماعتیں
کوئٹہ : بلوچستان کے سیاسی اورمذہبی رہنماوں نے کوئٹہ کے حالیہ واقعات پر گہرے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ کوئٹہ میں اوراس کے گردنواح میں ہونے والے تاز ہ واقعات اس بات کی دلیل ہے کہ کوئٹہ شہر کو ایک مرتبہ پھر عدم استحکام کی جانب دھکیلا جارہاہے اور اپنے ملک میں آنکھیں بند کرکے اپنی مدت پوری ہونے کا انتظارکریں ۔
گوادر ،پانی بحران اور بجلی بندش کیخلاف شٹرڈاؤن ہڑتال
کوئٹہ: گوادر میں آل پارٹیز اور انجمن تاجران کی کال پر پانی کے بحران اور بجلی کی بندش کے خلاف شٹرڈاؤن ہڑتال کی گئی تمام بازار، مارکیٹیں، کاروباری مراکز، پلازے بند رہے یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے علاقے گوادر میں پانی کا مسئلہ تا حال حل نہیں ہو سکا جس کی وجہ سے گوادر کے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے ۔
غیر معیاری ادویات مزید 7 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری
کوئٹہ : ڈرگ کورٹ کوئٹہ کے چیئرمین جناب عبدالمجید ناصر ،ممبران گل عالم خان اور ارسلاء خان نے غیر معیاری ،غیر ملکی ،زائد المعیاد ،ان ر جسٹرڈ اور بلالائسنس کی ادویات کی خرید وفروخت میں نامزد 4ادویہ ساز کمپنیوں کے مالکان ودیگر سمیت 7میڈیکل سٹورز مالکان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گر فتاری جاری کرنے کے احکامات دے دئیے ہیں ۔
کابل حکومت بھار ت کا آلہ کار بنا ہوا ہے حالات مزید سنگین ہو سکتے ہیں،غفور حیدری
کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری و ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان ایک دوسرے پر الزام تراشی کرنے کے بجائے اپنے تعلقات کو بہتر بنائیں ہمسایہ نہیں بدلے جاتے کابل حکومت بھارت کے آلہ کار بنے ہوئے ہیں ۔
قطر اور ہمسایہ ممالک مذاکرات سے تنازع حل کریں، ایران
تہران: ایران نے قطر اور سعودی عرب سمیت دیگر ہمسایہ مسلم ممالک پر زور دیا ہے کہ اپنے اختلافات کو بات چیت سے حل کریں۔
آسٹریلیا میں بھی داعش کا حملہ، ایک شخص ہلاک
میلبورن: آسٹریلیا کے شہر ملبورن میں مسلح نوجوان نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو ہلاک کر دیا جب کہ واقعے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی ہے۔
امریکہ کی اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے علیحدگی کی دھمکی
امریکہ نے کا کہنا ہے کہ وہ اقوامِ متحدہ کا انسانی حقوق سے متعلق ادارے کو چھوڑنے پر غور کر رہا ہے کیونکہ اس کا اسرائیل سے متعلق موقف جانبدار ہے۔