اسلام آباد میں احتجاج کرنے والے کسانوں پر پولیس کی شیلنگ، متعدد افراد گرفتار

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے ریڈ زون میں حکومتی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کرنے والے کسانوں پرپولیس کی شیلنگ کے بعد ڈی چوک میدان جنگ کا منظر پیش کرنے لگا۔

موصل فضائی کارروائی: 100 شہریوں کے ہلاک ہونے کی امریکی تصدیق

Posted by & filed under اہم خبریں.

واشنگٹن: امریکا نے تصدیق کی ہے کہ عراق کے شہر موصل میں رواں سال مارچ میں داعش کے خلاف آپریشن کے دوران ایک عمارت پر کی جانے والی فضائی کارروائی میں 100 سے زائد شہری ہلاک ہوئے تھے۔

سی پیک سے پنجاب مستفید جبکہ گوادر کے عوام پانی کو ترس رہے ہیں ،اختر مینگل

Posted by & filed under بلوچستان.

کو ئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ گوادر میں پانی بحران شدت اختیار کر گیا ہے عوام پانی کی بوند بوند کو ترسنے لگے ہیں اربوں ڈالر سی پیک کے نام پر لے کے پنجاب میں اورنج لائن ٹرین منصوبہ ، ساہیوال کول پاور پروجیکٹ اور دیگرترقیاتی منصوبوں پر لگائے جا رہے ہیں ۔

غیرمعیاری ادویات کیس مزید 5ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری

Posted by & filed under اہم خبریں.

کو ئٹہ: ڈرگ کو رٹ کو ئٹہ کے چیئر مین عبدالمجید ناصر ،ممبران گل عا لم خان اور ارسلا خا ن نے غیر معیا ری ،زائدالمعیاد،غیر رجسٹررڈ اور بلا لا ئسنس کے ادویات کے خرید و فروخت کے مقد ما ت میں نا مز د ادویہ ساز کمپنی، میڈیسن ایجنسی سمیت5میڈیکل اسٹور ز ما لکا ن کے عدالت کے رو برو پیش نہ ہو نے پر نا قا بل ضمانت وارنٹ گرفتاری جا ری کر نے کے احکا ما ت دے دئیے ہیں بلکہ2 میڈیکل ما لکا ن پر فراد جر م بھی عا ئد کر دی گئی ہے۔

خضدار ہسپتال میں ادویات کا فقدان شہری رل گئے

Posted by & filed under بلوچستان.

خضدار: خضدار ٹیچنگ ہسپتال میں ادویات کی بے حد قلّت ، کئی ہفتوں سے ٹیچنگ ہسپتال خضدار کو کوٹے کی ادویات نہ ملنے کی وجہ سے غریب مریضوں کو بے حد مشکلات کا سامنا ہے ۔ خضدار وسیع و عریض علاقوں اور بڑی آبادیوں پر مشتمل ہے ۔جن کے لئے خضدار میں ایک ہی فری ہسپتال قائم ہے ۔