پی ٹی آئی کا کوئٹہ میں جلسہ 19 مئی کو ہوگااخراجات کیلئے 1 کروڑ روپے فنڈز جمع

Posted by & filed under بلوچستان.

کو ئٹہ: پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند کی سربراہی میں 19 مئی کے جلسہ کوئٹہ کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس میں صوبائی فنانشل پول قائم کر دیا گیا ہنگامی طور پر صوبائی صدر اور سئنیر عہدیداروں کی جانب سے ایک کروڑ روپے سے زائد کی

پیرامیڈیکس کا مطالبات منظور نہ ہونے پر بلوچستان اسمبلی اور پریس کلب کے باہر احتجاج

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: آل پاکستان پیرا میڈیکل اسٹاف کا بلوچستان صوبائی اسمبلی کے باہر اور کوئٹہ پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ آج بروزجمعرات کو تمام اضلاع میں ایک صوبائی وزیر کے رویئے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا۔

ڈیرہ بگٹی میں ریلی،نواب عالی بگٹی کو علاقے میں واپس آنے کی اپیل

Posted by & filed under پاکستان.

سوئی : گذشتہ دنوں بگٹی قبائلی عمائدین کے سربراہی میں اہلیان سوئی کی جانب سے قبیلے کے سربراہ نواب محمد میر عالی بگٹی کے حق میں ایک ریلی کا اہتمام کیا گیا، ریلی میں بگٹی قبائل کے زیلی شاخوں کے سرکردہ رہنما ؤں جس میں وڈیرہ فولاد حبیبانی

ڈرگ کورٹ نے مزید 6میڈیکل اسٹورز مالکان کے وارنٹ جاری کردیئے

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : ڈرگ کورٹ کوئٹہ کے چیئرمین جنا ب عبدالمجید ناصر ،ممبران گل عالم خان اور ارسلاء خان نے غیر معیاری ،ان رجسٹرڈ اوربغیر لائسنس کے ادویات کی خرید وفروخت کے مقدمات میں نامزد 6میڈیکل سٹورز ،کلینک وفارمیسی سینٹرز کے مالکان کے ناقابل ضمانت

پریس ریلیز کوبنیاد بنا کرفوج اورحکومت کو آمنےسامنے کھڑا کردیا گیا، آئی ایس پی آر

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ ہماری پریس ریلیز کوبنیاد بنا کرفوج اورحکومت کو آمنےسامنے کھڑا کردیا گیا تاہم پاک فوج جمہوریت کی اتنی ہی تائید کرتی ہے جتنا دیگر پاکستانی کرتے ہیں۔

سی پیک منصوبے میں بھارت کو شامل کرنے سے قبل ہمیں اعتماد میں لے ،غفور حیدری

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ : ڈپٹی چیئرمین سینٹ آف پاکستان مولاناعبدالغفورحیدری نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبے کا نام کسی صورت تبدیل نہیں ہونے دینگے اور چین بھارت کو شامل کرنے سے پہلے ہمیں اعتماد میں لیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز میڈیا سے بات چیت کر تے ہوئے کیا