کوئٹہ: بلوچستان ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن، بلوچستان بار کونسل، کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کے رہنماؤں منیراحمد کاکڑ ایڈووکیٹ، نادر چھلگری ایڈووکیٹ، حاجی عطاء اللہ ایڈووکیٹ، راحب بلیدی ایڈووکیٹ، میرا جان کاکڑ ایڈووکیٹ، غنی خلجی ایڈووکیٹ کہا
Posts By: نیوز ڈیسک
مواصلاتی منصوبوں سے بلوچستان کو مرکزی دھارے میں لانے میں مددملے گی، نوازشریف
اسلام آباد /کوئٹہ : وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت بلوچستان کی ترقی کے لئے تمام ممکنہ اقدامات کو یقینی بنا رہی ہے بہتر شاہراتی نیٹ ورک اور مواصلاتی منصوبہ جات سے صوبہ کو مرکزی دھارے میں لانے میں بہت زیادہ مدد ملے گی۔
مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج کا بڑے پیمانے پر آپریشن
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے تحریک آزادی کشمیر کو دبانے کے لیے جنت نظیر وادی میں بڑے پیمانے پر نئے فوجی آپریشن کا آغاز کردیا ہے۔
بلوچستان کے صحافی عدم تحفظ کا شکار ہے، رؤف مینگل
خضدار : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی راہنما اور سابق ممبر قومی اسمبلی میر عبدالرؤف مینگل نے کہا ہے کہ تین مئی کو صحافت کا عالمی دن جس مقصد کے لیئے منایا جا تا ہے اس کا مقصد شہید صحافیوں کو خراج عقیدت اور ان کی قربانیوں کا اعترف کرنا ہے
فدابلوچ نے بلوچ قوم کو نظر یہ دیا ، بی ایس او آزاد
کوئٹہ : بی ایس او آزاد کی جانب سے 2مئی کو شہید فدابلوچ کی 29 ویں برسی کی مناسبت سے ایک ریفرنس منعقدکیا گیاجس میں رہنماوں نے شہید فدا بلوچ کی کردار اور قائدانہ صلاحیتوں پر روشنی ڈالی۔ رہنماؤں نے کہا کہ فدا بلوچ ایک ایسے کردار کے مالک تھے
نواب ثناء زہری کا سابق وزیراعلیٰ نواب اسلم رئیسانی سے ملاقات
کوئٹہ: چیف آف جھالاوان وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان چیف آف سراوان نواب محمد اسلم خان رئیسانی سے ان سے ان کی رہائش گاہ پر جا کر ملاقات کی
بلوچستان میں آپریشن پوری شدت کے ساتھ جاری ہے، ماماقدیر
کوئٹہ : لاپتہ بلوچ اسیران و شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 5648دن ہوگئے اظہا ریکجہتی کرنے والوں میں پیپلزلیبر بیوروڈ ڈسٹرکٹ کوئٹہ کے جنرل سیکرٹری غلام حسین ہزارہ اپنے کابینہ سمیت اظہار یکجہتی
افغان مہاجرین کے کیمپس کو خانہ شماری میں شامل کرنے کیخلاف بی این پی کا احتجاجی مظاہرہ
کوئٹہ: بلاک شناختی کارڈز کی بحالی کو مسترد کرتے ہیں حکمران اتحادیوں کی خوشنودی کی خاطر غیر قانونی اقدامات کے مرتکب ہو رہے ہیں افغان مہاجرین کے کیمپس کو خانہ شماری میں شامل نہ کیا جائے ایسے موقع پر جب خانہ شماری و مردم شماری کا دوسرا مرحلہ شروع ہو چکا ہے
سیکرٹری ڈرگ کوالٹی کنٹرول بورڈ کی عدالت میں پیش نہ ہونے پر وارنٹ گرفتاری جاری
کوئٹہ : ڈرگ کورٹ کوئٹہ کے چیئرمین جناب عبدالمجید ناصر ،ممبران گل عالم خان اور ارسلاء خان نے سیکرٹری ڈرگ کوالٹی کنٹرول بورڈ /ڈرگ انسپکٹر ڈاکٹرامداد اللہ بلوچ کے غیر معیاری ،غیر رجسٹرڈ اور بغیر لائسنس ادویات کی خرید وفروخت کے مقدمات میں پیش نہ ہونے
بلوچستان جاؤں گا جن کے دل ٹوٹے وہ ہمیں بلارہے ہیں ،، زرداری
بدین: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ میاں صاحب آج نہیں تو چند روز بعد آپ کو جانا تو پڑے گا کیوں کہ اب تو جج صاحبان نے بھی کہہ دیا ہے، شیر کاغذی اور بلا دیسی ہے جبکہ مجھے پتا ہے عوام کو کیا چاہیے۔