افغان مہاجرین کے کیمپس کو خانہ شماری میں شامل کرنے کیخلاف بی این پی کا احتجاجی مظاہرہ

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلاک شناختی کارڈز کی بحالی کو مسترد کرتے ہیں حکمران اتحادیوں کی خوشنودی کی خاطر غیر قانونی اقدامات کے مرتکب ہو رہے ہیں افغان مہاجرین کے کیمپس کو خانہ شماری میں شامل نہ کیا جائے ایسے موقع پر جب خانہ شماری و مردم شماری کا دوسرا مرحلہ شروع ہو چکا ہے

سیکرٹری ڈرگ کوالٹی کنٹرول بورڈ کی عدالت میں پیش نہ ہونے پر وارنٹ گرفتاری جاری

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : ڈرگ کورٹ کوئٹہ کے چیئرمین جناب عبدالمجید ناصر ،ممبران گل عالم خان اور ارسلاء خان نے سیکرٹری ڈرگ کوالٹی کنٹرول بورڈ /ڈرگ انسپکٹر ڈاکٹرامداد اللہ بلوچ کے غیر معیاری ،غیر رجسٹرڈ اور بغیر لائسنس ادویات کی خرید وفروخت کے مقدمات میں پیش نہ ہونے

بلوچستان جاؤں گا جن کے دل ٹوٹے وہ ہمیں بلارہے ہیں ،، زرداری

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

بدین: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ میاں صاحب آج نہیں تو چند روز بعد آپ کو جانا تو پڑے گا کیوں کہ اب تو جج صاحبان نے بھی کہہ دیا ہے، شیر کاغذی اور بلا دیسی ہے جبکہ مجھے پتا ہے عوام کو کیا چاہیے۔

عمران خان نااہلی کیس؛ (ن) لیگی رہنماؤں کی میڈیا سے گفتگو پر چیف جسٹس برہم

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد: عمران خان اور جہانگیر ترین کی نااہلی کے لیے دائر درخواست کی سماعت سے قبل سپریم کورٹ کے باہر مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی میڈیا سے گفتگو پر چیف جسٹس آف پاکستان نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔

نیب نے اشرف مگسی ودیگر 9ملزمان کے خلاف سپلیمنٹری ریفرنس دائر کر دی

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ : قومی احتساب بیورو (نیب )بلوچستان نے سابق چیئرمین پبلک سروس کمیشن محمداشرف مگسی ،ڈپٹی ڈائریکٹرز عبدالوحید اورنیاز کاکڑ سمیت دیگر 9ملزمان کے خلاف سپلیمنٹری ریفرنس دائر کردی جس پر احتساب عدالت کوئٹہ ون کے جج جناب عبدالمجید ناصر نے

سیاسی کاروبار پر یقین نہیں رکھتے مظلوم عوام کی خدمت اولین ترجیح ہے، اسد بلوچ

Posted by & filed under اہم خبریں.

پنجگور: بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی سیکرٹیری جنرل و سابق صوبائی وزیر زراعت میر اسد اللہ بلوچ نے کہاہے ہماری سیاست کا مقصد استحصالی نظام مظلو م عوام کی خدمت ہے ،سیاست کو ہم عظیم درجہ دیتے ہیں ، ہم سیاسی کاروبار پے یقین نہیں رکھتے ہیں

نیشنل پارٹی مظلوم ومحکوم اقوام کی نمائندہ جماعت ہے، اسلم بزنجو

Posted by & filed under پاکستان.

خضدار : نیشنل پارٹی کے مرکزی راہنما صوبائی وزیر زراعت سردار محمد اسلم بزنجو میونسپل کارپوریشن خضدار کے میئر عبد الرحیم کردنے کہا ہے کہ نیشنل پارٹی مظلوم و محکوم اقوام کی نمائندہ جماعت ہے نیشنل پارٹی کا ایجنڈا بلو چ عوام کی بلا تفریق خدمت ہے

سرکاری حج کوٹہ میں بلوچستان کو نظرانداز کیاگیا، سیاسی جماعتیں

Posted by & filed under پاکستان.

کو ئٹہ: بلوچستان کی سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے سرکاری حج کوٹہ میں بلوچستان کو نظر اندار کرنے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وفاق کا رویہ بلوچستان کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا ہے حکمران بلوچستان کو ہر شعبہ میں پسماندہ رکھنے کی کوشش کررہے ہیں

محمودخان اچکزئی کی اسلامی اتحاد کے معاملے پر مکہ مکرمہ میں اجلاس بلانے کی تجویز

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد : قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے اجلاس کی کارروائی کے دوران حکومتی اتحادی محمود خان اچکزئی نے اسلامی دفاعی اتحاد کے معاملے پر مکۃ المکرمہ میں کمیٹی کا اجلاس طلب کرنے کی تجویز دے دی